ہم اپنے شہید لیڈروں اورجیالوں پر فخر کرتے ہیں،قمرزمان کائرہ
ضیاء الحق بہت چھوٹا آدمی تھا جو شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل میں بطور آلہ استعمال ہوا تھا پرائیویٹ سیکٹر کام نہیں کرے گا تو ملک میں ترقی نہیں ہوگی شریف برادران جب جب حکمران بنتے رہے ان کی دولت میں اضافہ ہوتا گیا لیکن ہماری مائیں اور بچے آج بھی ہسپتالوں کے فرش پر مررہے ہیں،میڈیا سے گفتگو
جمعہ 6 جنوری 2017 10:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6جنوری۔2017ء ) پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ استحصال اورجبر کا خاتمہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا فلسفہ تھا جس کو آگے بڑھاتے ہوئے ان کی صاحبزادی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے عوام کے مسائل کے حل کے لئے اپنی جان کی قربانی دی۔ ہم اپنے شہید لیڈروں اورجیالوں پر فخر کرتے ہیں ضیاء الحق بہت چھوٹا آدمی تھا جو شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل میں بطور آلہ استعمال ہوا تھا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 89ویں سالگرہ کے حوالے سے پیپلزپارٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک تقریب کے شرکاء سمیت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔قبل ازیں تقریب میں شہید بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا قمرزامان کائرہ نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا دن منانے کا مقصد بھٹو کے نظریے اوراصولوں کے ساتھ تجدید عہد کرنا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 6 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
آرمی چیف نے بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کو مسترد کر دیا
-
پاناما کیس : سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے حکومتی عہدوں کی تفصیلات جمع
-
دھرتی سے دہشتگردی کو پاک کریں گے،نواز شریف
-
اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ سمیت ملک و قوم کیلئے اوور سیزپاکستانی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ،ملک جلد ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوجائے گا، ممنون حسین
-
مسئلہ کشمیر پر بھارت کو اپنے وعدے پورے کرنے ہوں گے، سرتاج عزیز
-
مجھے سیاست کا آغاز پارلیمنٹ سے کرنا ہے، عوام کے ووٹ کی طاقت سے بی بی کا بیٹا پارلیمنٹ میں ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
-
36 عرب شہزادوں کو چاروں صوبوں میں تلور کے شکار کی اجازت دی گئی تاہم خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے نہیں دی گئی ہے، وزارت خارجہ حکا م کی سینیٹ قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کو بریفنگ
-
نیشنل بینک میں ڈیڑھ ارب کا فراڈ نہیں ہوا ابینڈن پراپرٹی آرگنایزیشن کے کہنے پر حبیب بینک میں رقم منتقل کی گئی ،سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ
-
سینیٹ سب کمیٹی نے اسرائیلی فلم کیلئے پی آئی اے کے طیارے کی فراہمی پر وضاحت طلب کرلی
-
بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے اگنی فائیو میزائل کے تجربات کرکے اقوام متحدہ کی حدوں کو توڑ دیا ، چینی میڈیا
-
ہم اپنے شہید لیڈروں اورجیالوں پر فخر کرتے ہیں،قمرزمان کائرہ
-
میری آف شور کمپنی تھی،کمپنی نے کوئی کاروبار کیا اور نہ ہی کمپنی کے کھاتے سے کوئی ٹرانزیکشن کی گئی، مخدوم علی خان
-
ڈونلڈ ٹرمپ اور جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
اوباما گوانتانا موبے کے4قیدی سعودیہ منتقل کرسکتے ہیں
-
سال 2016 اسرائیلی درندگی عروج پر رہی
-
صدر اوبامہ اور انکی اہلیہ کتابیں لکھ کر کروڑوں ڈالر کمائیں گے،برطانوی اخبار
-
ترکی ، ازمیر کی عدالت کے باہر دھماکے میں متعدد افراد زخمی
-
بالٹک ریاستوں پر روسی حملے کاخطرہ ، امریکہ نے اپنے فوجی تعینات کردیئے
-
ناکام بغاوت: ترک فوجیوں کی بیویوں کوحراست میں لینے کاحکم
-
چین، سی چوان کے میئرپر فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے خود کشی کرلی
-
اوپی سی کی کوششوں سے فرانس میں مقیم اوورسیز پاکستانی کی بیٹی بازیاب
-
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو امریکہ کے حوالے کر دیتاتو آج میں زندہ نہ ہوتا ، میر ظفر اللہ خان جمالی
-
شاہ محمودقر یشی نے7جنوری سے تحر یک انصاف کی ”عوامی کچہریوں “کے آغاز کا اعلان
-
”خیبر پختونخواہ میں انصاف“
-
تحریک انصاف کو بہاول پور میں جلسہ کی تاحال اجازت نہ مل سکی ، اجازت سیکورٹی کلیئرنس سے مشروط
-
وزیر داخلہ کا سرکاری وسائل کے غیر قانونی اور ناجائز استعمال پر نوٹس، 1سرکاری گاڑی بازیاب کرا لی گئی
-
بلاک شناختی کارڈ کا معاملہ ، ڈپٹی سپیکر کی سربراہی میں کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری ،کمیٹی معاملات کامکمل جائزہ لے گی
-
عالمی ادارہ صحت نے لاہورکا پانی مضر صحت قرار دیدیا
-
لاہور،تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے مرکزی رہنما شیخ الحدیث علامہ خادم رضوی سمیت سینکڑوں کارکن رہا کر دیئے گئے
-
19 سال سے گھر پر ناجائز قبضہ کیس، سائل کو بلآخر ضلعی عدالت سے انصاف مل گیا
-
حکومت نے ملک بھر میں تعلیمی سال کو یکم جنوری سے 31 دسمبر تک کرنے کیلئے رپورٹ طلب کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.