آصف زرداری کا سلمان تاثیر کی چھٹی برسی کے موقع پر پیغام
پیپلزپارٹی انتہاپسندوں کو مسترد کرتی ہے جو مذہب کی بنیاد پر بنائے گئے قوانین کا غلط استعمال کرکے اپنی مرضی کا مذہب عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، سابق صدر
بدھ 4 جنوری 2017 11:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جنوری۔2017ء) سابق صدر ِ پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کی چھٹی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید سلمان تاثیر اپنی جان کا نذرانہ اقلیتوں اور غریبوں کے تحفظ کے لئے دیا اور ان کا مقابلہ ان لوگوں سے جو مذہب کی بنیاد پر بنائے گئے قوانین کا غلط استعمال کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سلمان تاثیر کا قتل کی ایک سیاسی جماعت کا نقصان نہیں تھا بلکہ یہ پوری قوم کا نقصان تھا۔ پاکستان پیپلزپارٹی انتہاپسندوں کو مسترد کرتی ہے جو مذہب کی بنیاد پر بنائے گئے قوانین کا غلط استعمال کرکے اپنی مرضی کا مذہب عوام پر مسلط کرنا چاہتی ہے اور مخالفت کی آواز کو دبانا چاہتی ہے۔(جاری ہے)
پاکستان پیپلزپارٹی قدامت پسند اور چھوٹے ذہنوں کی مذاحمت کرتی رہے گی اور اسلام کو اپنے سیاسی ایجنڈے کے لئے استعمال کرنے والوں کی بھی مخالفت کرتی رہے گی۔
آج سلمان تاثیر کی چھٹی برسی کے موقع پر ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ مذہبی بنیادوں پر بنائے گئے قوانین کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آج ہم ان تمام لوگوں کے لئے مغفرت کی دعا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں عظیم مقاصد کے لئے دیں اور انتہاپسندی کے خلاف جدوجہد کرتے رہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 4 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس
-
ن لیگ کا موٹو گینگ کہتا ہے پی ٹی آئی نے ثبوت پیش نہیں کئے، ثبوت پیش کرنا ہمارا نہیں حکومتی تحقیقاتی اداروں کا کام ہے،عمران خان
-
تحریک انصاف کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں،لیگی رہنماؤں کا ردعمل
-
وزیراعظم نوازشریف سے بحرین کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ کی ملاقات
-
پشاور اور کوہاٹ کی جیلوں میں 2016میں سانحہ آرمی پبلک سکول سمیت دیگر سنگین الزامات میں پانچ دہشت گردوں کو پھانسی کی سزادے دی گئی
-
نیکٹا نے دہشتگردوں کی ذہبی تربیت کے لیے ملک بھر سے ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کا اجلاس
-
سینیٹ فنکشنل کمیٹی منتقل کردہ اختیارات اور قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا مشترکہ اجلاس
-
آصف زرداری کا سلمان تاثیر کی چھٹی برسی کے موقع پر پیغام
-
کے الیکٹر ک کے صارفین کیلئے خوشخبری،نیپرا کا بجلی ایک ماہ کیلئے 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان
-
پاکستان میں بیرون ملک بیٹھ کر بلوچستان کے حالات خراب کرنے والے یہ جنگ کبھی نہیں جیت سکتے ہیں،میجر جنرل ندیم احمد انجم
-
کراچی، پولیس افسران پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب، گرفتار دہشت گردوں کا انکشاف
-
تحریک انصاف اورمسلم لیگ ن عدالت کے باہرعدالت نہ لگائیں اورعدلیہ پردباوٴڈالنے کی کوشش نہ کریں ، عاصمہ جہانگیر
-
مودی کو بھارتی سیاست کی سمجھ نہیں ہے،ممتا بینرجی
-
یمن،عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں دو حوثی کمانڈر ہلاک
-
عراق ،داعش نے کرکوک سے فرار کی قیمت 600 ڈالر مقرر کر دی
-
یمنی فوج نے حوثیوں کو میزائل اسمگلنگ کی سازش ناکام بنا دی
-
سال 2016ء میں صہیونی حکومت نے 1600 فلسطینی بے گھر کیے،رپورٹ
-
شام میں داعش کے 18 شدت پسند ہلاک کر دئیے، ترک فورسز
-
یورپی یونین،سب سے زیادہ سیاسی پناہ کی درخواستیں جرمنی میں جمع
-
لیبیا کے نائب وزیراعظم مستعفی
-
سعودی عرب ، درجنوں غیر ملکی کارکنوں کو قید اور کوڑوں کی سزا
-
وزیر اعلیٰ کے پی کے نے فوری طور پر صوبہ بھر کے کالجوں کے اساتذہ اور ڈاکٹروں کے تبادلوں پرپاپندی عائد کردی
-
قومی اسمبلی میں 20 کروڑ عوام کے سامنے بتایا گیایہ جا ئیداد کیسے بنائی پھر قطری شہزادے کے خط کے پیچھے چھپ گے۔ افتخار محمد چو ہدری
-
کراچی، ریڈزون میں جلسوں، جلوسوں پر 60 دن کیلئے پابندی
-
کوئی شبہ نہیں پانامہ کیس قومی نوعیت کاہے ،وقت نہ دے سکنے کے باعث کیس سے رخصتی چاہی، اکرم شیخ
-
کوئٹہ ،گوادر میں معاشی سرگرمیاں تیز ہونے لگیں
-
پنجاب بھر میں سی این جی 2.20روپے فی کلو مہنگی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ،طویل خشک سردی کا خاتمہ
-
ایڈیشنل سیشن جج اور انکے اہلخانہ کی جانب سے کم سن ملازمہ پر مبینہ تشدد کیس کا ڈراپ سین
-
بدین، مخالفین کی فائرنگ، سیاسی پارٹی کارہنماقتل ،گولارچی میں ہڑتال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.