ویتنام میں کولمبیائی خاتون کو منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا

بدھ 28 دسمبر 2016 09:16

ہنوئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28دسمبر۔2016ء) ویٹنام میں ایک کو لمبیائی خاتون کو منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویٹنامی کسٹمز افراد نے بتایا کہ دبئی سے ویٹنام آنیوالی پرواز کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ تان سون نہات پہنچنے پر 21سالہ خاتون مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران 1.6کلو گرام منشیات برآمد ہوئی جس پر اسے گرفتار کر لیا، خاتون نے گرفتاری کے بعد اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ منشیات ہوجی مینح سٹی میں ایک امریکی شہری تک پہنچا کر اس سے رقم لینا چاہتی تھی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :