بلاول بھٹوزرداری کی گڑھی خدابخش آمد،بہنوں کے ہمراہ شہداء کے مزارپرحاضری،فاتحہ خوانی کی

منگل 27 دسمبر 2016 10:59

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27دسمبر۔2016ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی گڑھی خدابخش آمد،بہنوں کے ہمراہ شہداء کے مزارپرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کی مزارپرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

پیرکی شب بلاو ل بھٹو،آصفہ اوربختاورنے گڑھی خدابخش میں بے نظیربھٹوکے مزارپرحاضری دی ،جہاں پرانہوں نے پھولوں کی چادرچڑھائی اورفاتحہ خوانی کی