راولپنڈی ، 2خواتین کی لاشیں برآمد

اتوار 25 دسمبر 2016 14:39

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25دسمبر۔2016ء)راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی کے علاقے سے 2خواتین کی لاشیں برآمد ہوئیں،پولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ گنج منڈی کے علاقے ورکشاپی محلہ میں2خواتین55سالہ رفعت اور75 سالہ حمیدہ کو نامعلوم افراد نے قینچی کے وار سے قتل کردئیے گئے،پولیس نے دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردئیے گئے