رومانیہ کے نئے وزیراعظم کے لیے مسلم خاتون کا نام تجویز
52 سالہ سیول شاہدہ کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے صدر کلاوٴس یوہانس کی توثیق اور پھر پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا
جمعہ 23 دسمبر 2016 10:30
بخارسٹ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23دسمبر۔2016ء ) رومانیہ کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایس ڈی) نے ملک کے نئے وزیراعظم کے لیے ملک میں مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والی خاتون کا نام تجویز کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 52 سالہ سیول شاہدہ کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے صدر کلاوٴس یوہانس کی توثیق اور پھر پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا۔
شاہدہ رومانیہ کی سابق بائیں بازو کی جماعت کی حکومت کے دوران ریجنل ڈویلپمنٹ منسٹر کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔واضح رہے کہ رومانیہ میں 11 دسمبر کو ہونے والے عام انتخابات میں پی ایس ڈی نے کامیابی حاصل کی تھی اور ایک اتحادی جماعت کی حمایت کے ساتھ 465 نشستوں پر مشتمل پارلیمنٹ میں 250 سیٹوں کے ساتھ سادہ اکثریت رکھتی ہے۔(جاری ہے)
اگر شاہدہ کو صدر اور پارلیمنٹ کی حمایت حاصل ہوگئی تو وہ رومانیہ کی پہلی خاتون اور مسلم وزیراعظم ہوں گی۔
رومانیہ کے وزیراعظم نے نئی حکومت کی تشکیل کے لیے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز کردیا ہے جبکہ صدر کی جانب سے جمعے کو وزیراعظم کے نام کا اعلان بھی متوقع ہے۔پی ایس ڈی نے انتخابی مہم کے دوران مزدوروں کی اجرت میں اضافے اور پینشن میں اضافے کا وعدہ کیا تھا۔وزارت عظمیٰ کے لیے پی ایس ڈی کے ایک اور رہنما لیویو ڈریگنیا بھی میدان میں آنے کا ارادہ ظاہر کرچکے ہیں تاہم رومانیہ کے صدر واضح طور پر یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ ایسے کیس امیدوار کی حمایت نہیں کریں گے جس کا ماضی داغ دار ہو۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 23 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن ممبران کو مزید مراعات دینے سے انکار کردیا
-
وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان
-
ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کا حکم دیکر وزیراعظم نے جسٹس ثاقب نثار کو چیلنج کردیا
-
فیصل آباد کے کھلاڑیوں کو رانا ثناء اللہ سے اتحاد مہنگا پڑ گیا،عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ سے اتحاد کرنے والے رہنماؤں کو فارغ کرنے کا فیصلہ
-
چاہتے ہیں وزیر اعظم سی پیک پر آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، پرویز خٹک
-
کراچی، رحمان عرف بھولا نے فیکٹری میں آگ لگانے کا اعترافی بیان قلمبند کرادیا
-
سیکٹر ایف 11/4 گھرسے ڈیڑھ ارب روپے کی شراب پکڑ ی گئی
-
قوم کو سرپرائز دینے کا دعوی کرنے وا لے خود سرپرائزڈ بن گئے ہیں، خواجہ محمد آصف
-
قومی ادارہ صحت نے چکن گونیا وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت پھر50ہزارسے کم ہوکر49ہزار کی سطح پرآگئی
-
آصف علی زرداری کی آج آمد،سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا
-
ممبئی سے دنیا بھر میں ممنوعہ 9 کلوگرام خطرناک یورینیم برآمد، 2 افراد گرفتار
-
عالیہ بھٹ مداح کی بد تمیزی پر بھڑک اٹھی
-
دبئی، مالی سال 2017 کا 47 ارب 23 کروڑ درہم کا بجٹ منظور
-
رومانیہ کے نئے وزیراعظم کے لیے مسلم خاتون کا نام تجویز
-
افغانستان، دو مختلف بم دھماکے، دو طالبان ہلاک، پانچ زخمی
-
شام،حلب سے باغیوں کے آخری قافلے نے بھی انخلا کا آغاز کر دیا
-
برطانوی شہری کی انوکھی فٹنس: اسٹیولڈون کا تین سال سے سانپوں کے زہر کا استعمال
-
امریکہ کے ساتھ تعلقات غیر یقینی صورتحال سے د و چار ہوگئے ہیں ، چین
-
ایران کا تین مزید سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کا اعلان
-
جنگی جرائم بارے شوائد کے حصول کیلئے اقوام متحدہ کے پینل کی تشکیل ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے ، شام
-
جنوبی کوریا تنخواہوں میں اضافہ کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر پائلٹ یونین کا دس روزہ ہڑتال کا اعلان
-
ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشنز کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کلین سویپ
-
خوشی ہے زرداری وطن واپس آ رہے ہیں، نواز شریف
-
بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر بارے فیصلہ اقوام متحدہ قرادادوں کی خلاف ورزی ہے ، پاکستان
-
یمن کی سمندری حدود میں کارگو شپ پر راکٹ حملہ،7پاکستانی جاں بحق
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تمام عمل کو بے معنی مشق میں تبدیل کیا گیا،بلاول بھٹو
-
مسلم لیگ ن نے خیبر پختونخوا حکومت پر کرپشن کے سنگین الزامات عائد کر دیئے
-
سینٹ،سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر بحث
-
پوری قوم کو پانامہ لیکس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے، نعیم الحق
-
بھارت نے ’مغربی دریاوٴں پر اپنے حصے کا پورا پانی قابل استعمال بنانے کی کوششیں تیز کردیں
-
ایان علی کیس: رجسٹرار کو 9جنوری کیلئے کیس مقرر کرنے کی ہدایت
-
سعودی حکومت کا غیر ملکیوں کے ترسیل زر پر 6فیصد ٹیکس نافذ کرنے پر غور
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے 40فیصد حصص چینی سرمایہ کار کنسورشیم کو 8ارب 96کروڑ روپے میں فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.