لاہور،غالب مارکیٹ کے علاقہ سے نومولود بچے کی نعش برآمد

جمعرات 22 دسمبر 2016 09:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22دسمبر۔2016ء ) غالب مارکیٹ کے علاقہ سے نومولود بچے کی نعش ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ کے علاقہ ایرانی قونصلیٹ کے قریب نومولود بچے کی نعش دیکھ کرراہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی،پولیس کے مطابق بچے کی نعش مردہ خانے جمع کرواتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔