سانحہ کوئٹہ کی رپورٹ حکومت کے خلاف فرد جرم ہے،عمران خان
سانحہ کا صرف چوہدری نثار کو ذمہ دار ٹھہرانا درست نہیں مشرف نے بتا دیا ملک میں انصاف کا نظام نہیں طاقتور کا قانون ہے حکمرانوں نے اداروں نے کو تباہ کردیا،ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ بھی سامنے لائی جائے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ سامنے لائی جاتی تو مشرف کے آنے کی نوبت ہی نہ آتی، نجی ٹی وی کو انٹرویو
جمعرات 22 دسمبر 2016 10:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22دسمبر۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کی رپورٹ حکومت کی کارکردگی پر ہے اور حکومت کے خلاف فرد جرم ہے سا نحہ کا صرف چوہدری نثار کو ذمہ دار ٹھہرانا درست نہیں مشرف نے بتا دیا ہے کہ اس ملک میں انصاف کا نظام نہیں طاقتور کا قانون ہے حکمرانوں نے اداروں نے کو تباہ کردیا ،یبٹ آباد کمیشن رپورٹ بھی سامنے لائی جائے اگر حمود الرحمن کمیشن رپورٹ سامنے لائی جاتی تو مشرف کے آنے کی نوبت ہی نہ آتی۔
نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ 2016 ء میں پانامہ میں ایشیاء انکشاف ہوا کہ حکمرانوں کی کرپشن سامنے آئی اور کرپشن پانامہ میں ایسا انکشاف ہوا کہ حکمرانوں کی کرپشن ادارے تباہ کرتی ہے اور ادارے تباہ ہونے سے ملک تباہ ہوتا ہے نواز شریف کا اصل چہرہ قوم کے سامنے آگیا ہے یوٹرن کا مطلب مقصد سے ہٹنا ہوتا ہے پانامہ پر تحقیقات کے مقصد تک پہنچنے کے لئے مختلف راستے اپنا رہے ہیں یوٹرن نہیں ہے انہوں نے کہاکہ نواز شریف اسمبلی آکر جواب دیں کہ انہوں نے اسمبلی میں جو بات کی وہ درست ہے یا جو سپریم کورٹ میں کہی وہ درست ہے ہمارا کام وزیراعظم سے جواب طلب کرنا ہے انہوں نے کہاکہ موٹو گینگ ٹی وی پر آکر رٹے رٹائے جملے بولتا ہے پانامہ کیس میں جو انکشافات ہوئے شریف خاندان نے ان کمپنیوں کی ملکیت تسلیم کرلی اب ہم کہاں سے ثبوت لائیں کہ یہ کیسے بنائی گئیں انہوں نے کہاکہ مشرف کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس ملک میں انصاف کا نطام نہیں طاقتور کا قانون ہے اگر راحیل شریف نے انہیں بچایا ہے تو وہ طاقتور تھے ملک کے 90فیصد لوگ کہتے ہیں نواز شریف کو سزا نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے ملک میں کبھی طاقتور کو سزا نہیں ہوئی انہوں نے کہاکہ ملکمیں ادارے تباہ ہوچکے ہیں عدلیہ اور فوج بچے ہیں ان پر بھی یہ لوگ قبضہ کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہاکہ شریف برادران نے تمام اداروں میں اپنے لوگ بٹھا رکھے ہیں انہوں نے کہاکہ مریم نواز نے ٹویٹ میں کہا کہ آندھی چلی گئی تو وہ کون سی آندھی کی بات کرتی ہیں۔(جاری ہے)
جمعرات 22 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل ہسی نے مصباح الحق کے بارے بڑی پیشنگوئی کردی
-
نیوزی لینڈ میں ایک ٹوئنٹی 20 میچ میں ریکارڈ 497 رنز بن گئے
-
22دسمبرکو ضلع سیالکوٹ میں خدمت اور ترقی کے نئے دورکا آغاز ہوگا،خواجہ محمد آصف
-
فیصل آباد ،میئر الیکشن میں نیا موڑ آگیا
-
بلاول بھٹو زرداری عام انتخابات سے قبل قومی اسمبلی میں آئیں گے،سینیٹر سعید غنی
-
آصف زرداری کل دوپہر ایک بجے کراچی ایئر پورٹ ٹرمینل 1 پر پہنچیں گے
-
لاہور،سیف سٹی پراجیکٹ کے کیمروں میں سال کے ہندسے واضح نہ آنے پر گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
لاہور،غالب مارکیٹ کے علاقہ سے نومولود بچے کی نعش برآمد
-
لاہور،ایف آئی اے پنجاب کے سائبر کرائم کی کارروائی
-
آج رواں سال2016 کا سب سے چھوٹا دن، طویل ترین رات ہوگی
-
روسی سفیر کومارنے والے شخص کا تعلق فتح اللہ گولن کے گروپ سے تھا،ترک صدر
-
بھارت میں2افراد9کلو خام یورینیم لے جاتے ہوئے گرفتار، اٹامک انرجی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
کابل میں رکن پارلیمنٹ کے گھر پرمسلح افراد کا حملہ،5افراد ہلاک
-
کرینہ اور سیف علی کے بیٹے کے نام پر بھارت میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
-
امریکہ : نیویارک جانے والی پرواز میں عربی بولنے پر نوجوان کو آف لوڈ کردیاگیا
-
افغان فورسز کی کارروائی، قندوز میں اہم کمانڈر سمیت درجنوں طالبان جنگجو ہلاک،14زخمی
-
مارک زکربرگ کے پرسنل اسسٹنٹ سے ان کی اہلیہ پریشان
-
بولیویا کی حکومت نے طیارہ حادثے کا ذمہ دار پائلٹ اور ائیر لائن کو قرار دیدیا
-
امریکی سیاسی تجزیہ کار خاتون جسمانی تلاشی پر رو پڑیں
-
وزیر اعظم کی بوسنیا کے ہم منصب سے ون آن ون ملاقات ، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
-
حکومت دہشتگردی کی باقیات کوختم کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کررہی ہے،چوہدری نثار
-
کالعدم تنظیموں کے رہنماوٴں کوانتخا بات میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعمل کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ، اسحاق ڈار
-
بھارت دشمنی ترک کردے تو سی پیک سے فائدہ اٹھا سکتا ہے،کمانڈر سدرن کمانڈ
-
مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرارداد موجود ،نئی قرارداد کی ضرورت نہیں، سیکریٹری خارجہ
-
بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی زیادہ تعداد منشیات سمگلنگ میں ملوث ہے،سرتاج عزیز
-
چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس
-
ہمارے مطالبات پر عمل در آمد کی صورت میں ہی قومی ایکشن پلان پر عمل در آمد ممکن ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری ،سی پیک میں کوئٹہ کیلئے 42کلومیٹر طویل میٹروبس کا منصوبہ شامل کرایا گیا ہے،شہباز شریف
-
افغان سفیر کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات
-
ملک کو شریف انٹرپرائز نہیں بننے دیں گے،ریگولیٹر اداروں کو وزارتوں کے ماتحت کرنیکافیصلہ آئین سے متصادم ہے،سینیٹرز
-
پاکستان سٹیل ملز نے مالی سال 2016/17کے دوران 4.9ارب کا نقصان کیا ہے،قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار میں انکشاف
-
بیٹا بے روزگاری سے تنگ آکر 17ماہ قبل برلن چلا گیا تھا، واقعے کے بعد سے ان کا نوید بلوچ سے رابطہ بھی نہیں ہوسکا، احسن بلوچ
-
خدا کے بعد مشرف کو جنرل راحیل شریف نے بچایا ،شیخ رشید
-
سانحہ کوئٹہ کی رپورٹ حکومت کے خلاف فرد جرم ہے،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.