ہا کی کے نا مورکھلا ڑی سجاد علی عر ف شادا حر کت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے

بدھ 21 دسمبر 2016 10:13

سیالکوٹ ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21دسمبر۔2016ء) پا کستان ہا کی کے نا مورکھلا ڑی سجاد علی عر ف شادا حر کت قلب بند ہو جا نے سے گزشتہ ورز لاہور میں انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

سیا لکو ٹ کے یہ بین الاقوامی پہلے کھلا ڑی ہو نے کا انکو اعزاز حا صل تھا ۔یہ را ئٹ فل بیک کی پو زیشن پر کھیلتے تھے ۔اسپو رٹس کے حلقے انکی مغفر ت کیلئے دعا گو ہیں۔دعا میں مسٹر انجم رشید،شیخ زاہد حمید ،اجمل خا ن ،طلعت قر یشی ،مسٹر صابر شر یک تھے۔