ساہیوال ، چینی باشندہ زیر تعمیر ٹاور سے گر کر ہلاک

بدھ 21 دسمبر 2016 10:14

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21دسمبر۔2016ء) ساہیوال میں قادرآبادکول پاورپراجیکٹ پر کام کرنیوالا ایک چینی باشندہ زیر تعمیر ٹاور سے گر کر ہلاک ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قادرآبادکول پاورپراجیکٹ ساہیوال میں گزشتہ شام زیرتعمیرٹاورسے گرکرایک تیس سالہ چینی لیوژوناہوا ہلک ہوگیا،چینی باشندے کوٹاورسے گرنے کے بعدبے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایاگیامگروہ جانبرنہ ہوسکا

متعلقہ عنوان :