کوئٹہ: سوئی میں باردی سرنگ دھماکہ2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق

منگل 20 دسمبر 2016 10:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20دسمبر۔2016ء)بلوچستان کے علاقے سوئی میں باردی سرنگ دھماکہ2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق اطلاعات کے مطابق سوئی کے علاقے کٹھن میں بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار2 افراد جاں بحق ہو گئے لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جار ہی ہے

متعلقہ عنوان :