امریکہ ، مختلف شہروں میں ڈونلڈ ٹرمپ مخالف مظاہرے کئے گئے

منگل 20 دسمبر 2016 10:25

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20دسمبر۔2016ء) امریکہ میں الیکٹورل کالج ممبرز کنونشن سے قبل متعدد شہروں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن ڈی سی ، نیویارک ، لاس اینجلس اور دیگر شہروں میں مخالف مظاہرے ہوئے ۔

(جاری ہے)

مظاہروں کے دوران تارکین وطن اور اقلیتی گروپوں کے حوالے سے ٹرمپ کی نفرت انگیز پالیسیوں کی مذمت کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :