پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات24 دسمبر سے تمام تعلیمی اداروں کو ہوں گی نوٹیفکیشن جاری

پیر 19 دسمبر 2016 10:07

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2016ء) پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات24 دسمبر سے تمام تعلیمی اداروں کو ہوں گی نوٹیفکیشن جاری موسم سرما کی تعطیلات24 دسمبر سے یکم جنوری 2017تک ہوں گی جس میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے2 جنوری2017 کو دوبارہ کھلیں گے

متعلقہ عنوان :