جمرودمیں شادی کی تقریب میں دستی بم حملہ، بچہ جاں بحق،9افرادزخمی

پیر 19 دسمبر 2016 10:53

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2016ء)جمرودمیں شادی کی تقریب میں دستی بم کے حملے میں بچہ جاں بحق جبکہ 9افرادزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اتوارکے روزجمرود میں لال زادہ نامی شخص کے گھرپرشادی کی تقریب جاری تھی کہ اسی دوران دستی بم کا حملہ ہواجس میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیاجبکہ 9افرادزخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا،زخمیوں میں 4افرادکی حالت نازک بتائی جاتی ہے

متعلقہ عنوان :