وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی بھکر کے دورہ پر آمد

خصوصی طور پر شکار کیلئے آنیوالے قطری شہزادوں سے بھی ملاقات کی ،قطری شہزادوں نے مہمان نوازی پر وزیر اعلیٰ پنجا ب کا شکریہ ادا کیا

اتوار 18 دسمبر 2016 04:54

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18دسمبر۔2016ء)وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شریف سرگودھا ڈویژ ن کے ضلع بھکر کے دورہ پر گئے تو خصو صی طور پر قطر سے شکا ر کے لئے آنے والے قطری شہز ا د و ں سے بھی ان کی ملا قات ہو ئی ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شریف نے قطری شہز ا دوں سے ان کی خیر یت دریافت کی اور ان سے پوچھا کہ بھکر میں شکا ر کیسا جا رھا ہے قطر ی شہز ا د و ں نے وزیر اعلیٰ پنجا ب اور حکومت پنجا ب کا شکریہ ادا کیا ۔

قطر کے شاہی خا ند ا ن کے 15 افراد نے دوپہر کا کھا نا وزیر اعلیٰ پنجا ب کے ہمر ا ہ کھا یا اس موقعہ پر قطری شہز ا د و ں نے جو شکا ر کیا تھا شکا ر کئے گئے جا نو ر وں کے خصوصی طور پر عربی پکوان تیا ر کر کے اپنے میزبانو ں کو بھی کھلائے ۔اس موقعہ پر سیکورٹی کے انتہا ئی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجا ب نے کہا کہ قطر اور پاکستان کے دوستانہ اور بھا ئی چا ر ے کے تعلقات ہیں اور میر ی خواہش ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب شہبا ز شریف نے بھکر میں اجتما ع میں خطاب کے دوران اردو ۔

انگریز ی اور عر بی میں تقر یر کی ۔دلچسپ صو ر ت حال یہ ہے کہ جب وزیر اعلیٰ پنجا ب اپنی تقریر میں عربی کے الفا ظ استعمال کر تے تھے تو قطری شا ہی خا ند ان کے لو گ جو خصو صی طور پر تقریب میں مو جو د تھے تالیا ں بجا کر تقریر پر وزیر اعلیٰ پنجا ب کو داد دیتے رہے ۔