سانحہ کوئٹہ کی انکوائری رپورٹ میں حکومت پنجاب کی تعریف
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی رپورٹ میں فرانزک سائنس ایجنسی قائم کرنے پر حکومت پنجاب کو سراہا گیا سائنس ایجنسی کے ماہرین نے پیشہ وارانہ انداز میں کام کرکے اپنی قابلیت کو ثابت کیا ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایسی لیب بنانے کیلئے 5 سے 7 سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے،وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی سے فرانزک سائنس ایجنسی 3 سال سے کم مدت میں بنائی گئی
اتوار 18 دسمبر 2016 05:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18دسمبر۔2016ء ) سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونے والے خود کش حملے کی انکوائری رپورٹ میں پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے قیام پر حکومت پنجاب کو سراہا گیا ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے قیام کو سراہتے ہوئے رپورٹ میں بتایا گیا کہ جدید ترین لیبارٹری انتہائی قلیل مدت میں قائم کی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کی طرف سے متاثرین کو فوری طور پر ادائیگی کی بھی تعریف کی گئی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل اور ان سے وابستہ ماہرین کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیا کہ ماہرین نے انتہائی پیشہ وارانہ انداز میں کام کیا اور اپنی قابلیت کو ثابت کیا۔
اس قسم کی لیبارٹری کے قیام کیلئے ترقی یافتہ ممالک میں بھی پانچ سے سات سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی اور کوششوں سے یہ ادارہ محض تین سال سے کم عرصے میں قائم کر لیاگیا۔(جاری ہے)
جہاں بین الاقوامی معیار کے مطابق کام کیا جاتا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی رپورٹ میں متعدد اداروں اور افراد کی خدمات کا بھی اعتراف کیا گیا ہے۔
ترجمان حکومت پنجاب ملک محمد احمد خان نے بتایا کہ حکومت پنجاب کے عوامی فلاحی منصوبوں کے ثمرات تیزی سے سامنے آ رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ عوامی ضرورت اور فلاح کے منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے۔ تر جمان نے کہا کہ عدلیہ ، میڈیا اور عوام میں حکومت پنجاب کے منصوبوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ بین الاقوامی ادارے بھی حکومت پنجاب کے اقدامات کو سراہتے ہیں ۔ چین کی طرف سے” پنجاب سپیڈ“ اس کی ایک مثال ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 18 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
فٹبال میں ٹرانسفرفکسنگ کیلیے طوائفوں کے استعمال کا انکشاف
-
ویمنزکنٹریکٹ: کرکٹ آسٹریلیا حمل کی شرائط شامل کرنے پر زیرعتاب
-
وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر ٹیم میں واپسی کیلئے پی سی بی کو خط لکھ دیا
-
برسبین ٹیسٹ : امپائرای ین گولڈ نے ڈیوڈ وارنرکومذاق میں گالی دے دی
-
لائن آف کنٹرول چکوٹھی اور گردونواح میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے،ایک شخص زخمی
-
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی بھکر کے دورہ پر آمد
-
ملک میں تعلیمی ادارے پیسے بنانے کی دکانیں بن چکی ہیں‘ عمران خان
-
مردم شماری سے نئے این ایف سی ایورڈ کے ذریعے صوبوں کے حقوق کا تعین ہوگا،پرویزخٹک
-
مقامی فرنس آئل 14 ہزار روپے تک مہنگا، بجلی کی قیمتیں بڑھنے کا امکان
-
خواجہ سراؤں کی مردم شماری میں شامل نہ کرنے کا حکومتی اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ، سات افراد جھلس کر جاں بحق ،آٹھ شدید زخمی
-
سکھر ،تمام تر دعوؤں کے باوجود وی آئی پی کلچر ختم نہ ہوسکا ،
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص دودھ کے خلاف کارروائی ،معروف کمپنی کا پروڈکشن یونٹ سیل،5 لاکھ روپے جرمانہ
-
لاہور،میں ویڈیو گیمز کی آڑ میں الیکٹریکل جوئے کی مشینیں لگ گئیں
-
5کروڑ کا جعلی چیک کیس، جھوٹا قرآن اٹھانے والا ملزم ضمانت خارج ہونے پر کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار
-
چشتیاں، شقی القلب بیٹے نے ڈانٹ ڈپٹ سے مشتعل ہو کر بوڑھے باپ کو کلہاڑیوں کے وار قتل کر دیا
-
پیرمحل:میلاد پر جاتے ہوئے چودہ سالہ لڑکی اغوا مقدمہ درج
-
لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر ، 10 جنوری کو چارج سنبھالیں گے
-
افغان سکیورٹی فورسز کے حملوں میں 19 طالبان ہلاک‘ متعدد زخمی
-
ابوبکر البغدادی کی اطلاع پر25ملین ڈالرانعام کا اعلان
-
حلب کے مشرقی حصے سے لوگوں کا انخلا نہ ہوسکا
-
ملازمت پر پہلا حق سوئس شہریوں کا ہوگا،نیا قانون منظور
-
پوپ کی سالگرہ پر خصوصی اسٹیمپ جاری
-
قندھار: ہوائی اڈے پر فائرنگ میں پانچ خواتین سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
نئے بھارتی آرمی چیف کا نام سامنے آتے ہی متنازعہ بن گیا
-
شامی بحران بارے روس، ایران اور ترکی کے سفارتکار کا اہم اجلاس 27دسمبر کو ماسکو میں ہو گا، ایرانی ترجمان وزارت خارجہ
-
ترکی: فوجیوں کی بس کے قریب دھماکا، ہلاک افراد کی تعداد 13 ہلاک ہوگئی،48زخمی
-
سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ کو ہر فور م پر چیلنج کر ونگا ،چوہدری نثار
-
حکومت عوام کی فلاح و بہبود ،معاشی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ ثقافتی و تاریخی ورثہ کی حفاظت کی ذمہ داریاں بخوبی پوری کر رہی ہے ، نواز شریف
-
سی پیک کے مغربی روٹ میں تبدیلی سے متعلق باتیں افواہیں ہیں،صدر ممنون حسین
-
ملک میں قومی اتفاق رائے اور مسلم لیگ ن کی ناقص پالیسیوں پر موثر احتجاج کے لیے اپوزیشن کا گرینڈ الائنس تشکیل دیاجائے گا ، پیپلزپارٹی کی قیادت کا اتفاق
-
خبرلیک کی تحقیقاتی انکوائری کمیٹی کیلئے ایک ماہ کی توسیع کردی،چوہدری نثار علی خان
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
-
پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیرداخلہ کے استعفے کا مطالبہ کر دیا
-
یو ٹرن نہیں لیتا، جو وعدہ کرتا ہوں پورا کرتا ہوں، شہباز شریف
-
خان صاحب آپ کو نظریہ بچانا ہوگا یا پرویز خٹک کو، صوبے کو بچانا ہے تو پرویز خٹک کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا،ضیاء اللہ آفریدی
-
طیار ہ حادثے میں جاں بحق گیارہ مسافروں کی میتیں سی 130طیارے کے ذریعے چترال پہنچاکر سپرد خاک
-
پاکستان کے دورے پر آئے قطری شہزاد نے 11لگژری گاڑیاں منگوا لیں
-
سانحہ کوئٹہ کی انکوائری رپورٹ میں حکومت پنجاب کی تعریف
-
حکومت نے 11 شخصیات سے فری سگنل سہولت واپس لے لی
-
لاہورئیے ہوشیارباش، ٹریفک پولیس کا نیا قانون آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.