آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

آرمی چیف سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے

اتوار 18 دسمبر 2016 05:07

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18دسمبر۔2016ء)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف ہفتہ کی شام3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں،ائیرپورٹ پر سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا آرمی چیف اپنے دورے کے دوران سعودی عرب کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

متعلقہ عنوان :