سعودی عرب کا مغربی ثقافت سے بچوں کو دور رکھنے کا منصوبہ

ہفتہ 17 دسمبر 2016 11:40

ریاض( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17دسمبر۔2016ء )سعودی عرب نے اسکول کے بچوں کو مغربی ثقافت سے دور رکھنے کے لئے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق سعودی عرب کی وزارت تعلیم ایسا منصوبہ تیار کر رہی ہے، جس کے ذریعے اسکول کے بچوں کو مغربیت،لبرلزم اور سیکولرزم سے دور رکھا جاسکے۔

(جاری ہے)

اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر اس حکومتی منصوبے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :