چین نے متنازعہ جزائر میں ہتھیاروں کا نظام نصب کر دیا ہے ، امریکی تھنک ٹینک

جمعہ 16 دسمبر 2016 11:20

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2016ء)امریکی تھنک ٹینک نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے متنازعہ جنوبی جزائر میں ہتھیاروں کا نظام نصب کر دیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین کی جانب سے متنازعہ جنوبی جزائر میں ہتھیاروں کا نظام نصب کرتے ہوئے دکھائی دیا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ نظام جون اور جولائی کے درمیان نصب کیا گیا ہے رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ چین ان جزائر میں پہلے ہی فوجی لینتھ ایئرسٹریس تعمیر کر چکا تھا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیٹلائیٹ امیجز میں واضح ہوا کہ چین کی جانب سے نصب کیا جانے والے یہ دفاعی نظام انتہائی طاقتور ہے ۔

متعلقہ عنوان :