سیف سٹی اتھارٹی کے پی پی آئی سی تھری کے فوائد سامنے آنے لگے،کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے پہلا کرائم سین ریکارڈ کر لیا

بدھ 14 دسمبر 2016 11:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14دسمبر۔2016ء) سیف سٹی اتھارٹی کے پی پی آئی سی تھری کے فوائد سامنے آنے لگے،کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے پہلا کرائم سین ریکارڈ کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ناصرباغ چوک میں ڈاکوں کی فوٹیج آئی سی تھری کے اہلکاروں نے ریکارڈ کرلی واردات کے دوران آئی سی تھری نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے کچھ ہی دیر بعد دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا کیمرے کی فوٹیج میں ڈاکوں کے چہرے صاف دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :