جنید کی میت کی شناخت ممکن نہیں، ہمایوں جمشید
ڈین این اے رپورٹ جلد آنے کا امکان ہے،تدفین کیلئے 24 گھنٹے قبل آگاہ کیاجائے گا،بھائی جنید جمشید کی میڈیا سے بات چیت
اتوار 11 دسمبر 2016 13:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11دسمبر۔2016ء) جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہاہے کہ جنید کی میت کی شناخت ممکن نہیں، ڈین این اے رپورٹ جلد آنے کا امکان ہے،تدفین کے لیے 24 گھنٹے قبل آگاہ کیاجائے گا۔کراچی میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہمایوں جمشید نے بتایاکہ طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے جنید جمشید کی میت کی شناخت ممکن نہیں۔
ان کا کہناتھاکہ میت کراچی لانے میں چار پانچ دن لگیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ ڈی این اے کی رپورٹ جلد آنے کا امکان ہے۔انھوں نے بتایاکہ جنید جمشید کی تدفین کی حوالے سے مفتی حضرات کے ساتھ مشورے کررہے ہیں۔ حکومتی اداروں کے ساتھ بھی اس حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ان کا کہناتھاکہ جنیدجمشید کی تدفین میت کی شناخت کے24 گھنٹے بعد ہوگی۔(جاری ہے)
ہمایوں جمشید کاکہناتھاکہ نماز جنازہ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم یا دارالعلوم زیرغور ہیں۔
اس حوالے سے سیکورٹی ادارے کے ساتھ بھی بات چیت ہورہی ہے۔ ہمایوں جنیدکاکہناتھاکہ جنید بہت سے لوگوں کیلئے بھائی اور باپ تھا۔ انھوں نے بتایاکہ جنید کئی لوگوں کیلئے بیٹا بھی تھا۔ ہمایوں نے کہاکہ جنید کے چلے جانے کے باوجود وہ یہاں موجود ہیں اور جنید کے ساتھ آپ کا تعلق برقرار رہے گا۔ انھوں نے واضح کیاکہ جنید سے وابستہ خاندان بلاجھجک ہمایوں سے بات کریں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 11 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
عدالتیں مکمل آزاد ہیں ، ہم کسی دباؤ کا شکار ہو کر فیصلے نہیں کرتیں: چیف جسٹس پاکستان
-
شریفوں کے جھوٹوں پرخصوصی دستاویزی فلم ملک بھر میں جاری کرنے کا فیصلہ
-
کسی کیخلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، دشمن کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینگے،ایئرچیف
-
حکومت کیلئے پاناما پیپرز اسکینڈل کبھی خطرہ تھا، نہ ہے اور نہ ہی ہوگا، مریم اورنگزیب
-
پانامہ لیکس پر میں انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ رہا ہوں، اب غسل ہو رہا ہے، پھر جنازہ ہوگا اور دفنا دیا جائے گا‘ طاہر القادری
-
پانامہ پر کمیشن کا مطالبہ کرنیوالے عمران خان خود ہی سپریم کورٹ سے بھاگ گئے ‘ خواجہ آصف
-
ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ پی ڈی ڈبلیو سی پی نے ٹیسٹ آپریشن کا آغاز کردیا
-
وزیر اعظم نواز شریف امریکہ سے متعلق پالیسی میں تبدیلی لانے کے لئے کوشاں
-
لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ،
-
پنجاب حکومت کا بلدیاتی اداروں کو ڈپٹی کمشنرز اور کمشنرز کے ماتحت کرنے کا فیصلہ
-
عوام پانامہ کیس میں نئے انکشافات سے آگاہ کر نے کیلئے ملک گیر عوام رابط مہم شروع کی جا رہی ہے‘ شاہ محمود قریشی
-
جنید کی میت کی شناخت ممکن نہیں، ہمایوں جمشید
-
شام کی جنگ کا سیاسی حل ضروری ہے: اقوامِ متحدہ
-
امریکی انتخاب: ’روسی ہیکنگ‘ کی تحقیقات کا حکم
-
مصر :حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اللہ سے ہم کلام ہونیوالامقام مصر میں دریافت
-
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین پر تنقید
-
امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے کا انکشاف
-
سولرسٹراٹس طیارہ پہلی مرتبہ 2018میں لانچ کردیا جائے گا،کمپنی کا اعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن
-
بنگلا دیشی وزیر اعظم کا دورہ بھارت ملتوی،جنوری میں متوقع
-
امریکا نے افغان شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں توسیع کردی
-
ترکی شام کی سرحد پر دیوار 2017ء میں مکمل کرنے کیلئے پرعزم
-
افغان سکیورٹی فورسز کا خصوصی آپریشن، طالبان کیلئے فنڈز کی فراہمی کے ذرائع پیدا کرنے والے القاعدہ راہنما گرفتار ، وزارت داخلہ کا دعویٰ
-
گیمبیا پر بائیس سال سے حکومت کرتے لیڈر کا انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار
-
بلغاریہ میں ٹرین میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک، 25 زخمی، 20 عمارتیں مکمل طور پر تباہ
-
کراچی کے نجی ہوٹل میں آگ کیسے پھیلی ، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
-
2017 کے آخر تک ریلوے ملازمین سروس سٹریکچر مکمل کر لیا جائے گا
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں دھند نے ڈیرے جما لئے ،کوئٹہ و چمن میں ہلکی بارش
-
سانگلہ ہل،شادیوں کی بھر مار،مولوی حضرات کے ناز نخرے آسمان پر
-
پنجاب میں حالیہ غیر اعلانیہ اور طویل ترین لوڈشیڈنگ
-
کراچی، آپریشن کی رفتارسست ہونے کے بعدشہرمیں کالعدم تنظیمیں پھرفعال ہوناشروع ہوگئیں
-
سوات،پی ٹی آئی، اے این پی اور مسلم لیگ ن کے عہدیداران درجنوں یوتھ سمیت مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل
-
جاز نے انٹرنیٹ بیس ریٹ کم کر دئیے
-
کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی،سندھ اسمبلی میں پاس کردہ متنازعہ بل
-
لاہور، ولاد ت مصطفی کی خوشی میں 1162پاؤنڈ کا کیک کاٹا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.