ترکی ، 87سکالر ز کے وارنٹ گرفتاری جاری

ہفتہ 10 دسمبر 2016 11:24

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10دسمبر۔2016ء) ترکی نے بغاوت میں ملوث 87اسکالرز کے وارنٹس گرفتاری جاری کر دیئے، ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک حکام کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام ساز میں ملوث ہونے کے الزام میں 87اسکالروں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پولیس نے پروفیسروں، ایسو سی ایٹ پروفیسروں اور استنبول یونیورسٹی کے اساتذہ کے خلاف آپریشن جاری کر دیا ہے، جبکہ 51مشتبہ افراد گرفتار ہیں،میڈیا رپورٹ کے مطابق مائنسر سیاسی پارٹی کے رہنما کو بھی فتح اللہ گولن کے ساتھ تعلق ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :