کرم ایجنسی : کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے سربراہ رہنما فضل سعید حقانی اپنے محافظ کے فائرنگ سے ہلاک

جمعہ 9 دسمبر 2016 11:05

پارہ چنا ر(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9دسمبر۔2016ء) کرم ایجنسی کے علاقے سرخ غوڑگہ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے سربراہ رہنما فضل سعید حقانی اپنے محافظ کے فائرنگ سے ہلاک ہو گئے، تفصیلات کے مطابق واقعہ لوئر کرم ایجنسی کے علاقے سرخ غوڑگہ میں اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے محافظ کے ہمراہ کئی جارہے تھے اچانک محافظ کے بندوق چلی تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ حادثہ اتفاقی ہے یا نہیں

متعلقہ عنوان :