پی آئی اے کے زیراستعمال اے ٹی آرطیارے ائیرسیفٹی کے حوالے سے معیاری نہیں سمجھے جاتے،بدقسمت طیارہ 14مئی2007ء کوپی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہواتھا

جمعرات 8 دسمبر 2016 11:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2016ء)پی آئی اے کے زیراستعمال اے ٹی آرطیارے ائیرسیفٹی کے حوالے سے معیاری نہیں سمجھے جاتے ،بدقسمت طیارہ 14مئی2007ء کوپی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہواتھا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اے ٹی آر42ائیرسیفٹی کے حوالے سے معیاری نہیں سمجھے جاتے ،تائیوان اے ٹی آرطیاروں پرپابندی لگاچکاہے ،پاکستان میں 2اے ٹی آرطیارے مختلف حادثات کے باعث ناکارہ ہوئے ۔ایک طیارہ لاہوررن وے سے پھسل جانے کے باعث ناکارہ ہواتھا

متعلقہ عنوان :