اسلام آباد،پی آئی اے کے حادثہ کے شکارطیارے کابلیک باکس مل گیا

جمعرات 8 دسمبر 2016 11:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2016ء)پی آئی اے کے حادثہ کے شکارطیارے کابلیک باکس مل گیاہے ۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق حادثے کاشکارہونے والے طیارے کابلیک باکس مل گیاہے ،بلیک باکس میں طیارے کے کاک پٹ میں ہونے والی تمام گفتگوریکارڈہوئی ہے اوراے ڈی کوڈکرکے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں