روس کے مارٹر سکواڈ نے مشرقی بعید میں فوجی مشقیں کیں

منگل 6 دسمبر 2016 11:33

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6دسمبر۔2016ء) روس کے مارٹر سکواڈ نے مشرق بعید میں فوجی مشقین کیں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج کے ترجمان ولاد میر ماتویو نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مشرقی بعید میں بارٹر سکواڈ کے آرٹلری ڈوژن نے ہنگامی صورتحال نمٹنے کیلئے فوجی مشقین کیں، اور دشمن کی جانب سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بھرپور تیاری کا مظارہ کیا۔

متعلقہ عنوان :