حکومت 15مارچ2017ء سے مردم شماری کرانے کیلئے تیارہے،اٹارنی جنرل
مردم شماری کرانے کیلئے سمری مشتر کہ مفادات کونسل کو بھجوا دی،صوبوں سے بھی غیررسمی مشاورت کرلی گئی،ذرائع ابلاغ سے غیررسمی بات چیت
منگل 6 دسمبر 2016 11:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6دسمبر۔2016ء) اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے کہاہے کہ حکومت سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں 15مارچ2017ء سے ملک میں مردم شماری کرانے کیلئے تیارہے اس حوالے سے سمری مشتر کہ مفادات کونسل کوبھیجوادی گئی ہے ، پیرکویہاں سپریم کورٹ میں ذرائع ابلاغ سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے کہاکہ حکومت عدلیہ کابہت احترام کرتی ہے اورعدالتی احکامات کی روشنی میں15 مارچ سے مردم شماری کاآغازکرنے کیلئے تیارہے انہوں نے کہاکہ مردم شماری کرانے کیلئے سمری مشتر کہ مفادات کونسل کوبھیجوادی گئی ہے جبکہ صوبوں سے بھی غیررسمی مشاورت کرلی گئی ہے جیسے ہی مشتر کہ مفادات کونسل سمری کی منظوری دے گا اس کے بعد مردم شماری مقررہ تاریخ پرشروع کردی جائے گئی ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 6 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
راولپنڈی،میئر شپ کے امیدواروں کا فیصلہ آج ہو گا
-
وزیراعظم آج خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں گیس پراسینگ منصوبے کا افتتاح کریں گے
-
کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے متاثرہ افراد کیلئے بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن جاری ہے،حافظ سعید
-
عمران خان ترقیاتی کاموں پر اپنی تختیاں لگانے کا شوق نہیں رکھتے ،پرویز خٹک
-
پی آئی اے پی ایس او کا 14،سول ایوی ایشن کا 40ارب کا مقروض
-
شنگھائی ایکٹرک پا ور کمپنی کو کے الیکٹر ک کاانتظام سنبھالے کی منظوری
-
وزیر اعلی شہباز شریف کا گنے کے کاشتکاروں کو بروقت ادائیگیاں ہر قیمت پر یقینی بنانے کا حکم
-
ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت49ہزارکی سطح سے گھٹ کر48ہزارروپے کی سطح پر آگئی
-
کسٹم حکام کی پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی
-
بھارتی بحریہ کے جنگی بحری جہازکے حادثے میں 2افرادہلاک،14زخمی
-
جاپان نے شمسی توانائی سے بجلی بناکر موبائل اور ٹیبلٹ جارچ کرنے والا ایک کوٹ تیار کرلیا
-
روس کے مارٹر سکواڈ نے مشرقی بعید میں فوجی مشقیں کیں
-
گھانا میں دس سے چلنے والا امریکی جعلی سفار تخانہ بند کر دیا گیا
-
شہزادہ ہیری اور گلوکارہ ریحانہ کا ایڈز کا ٹیسٹ مکمل، نتیجہ منفی آگیا
-
مشرقی انڈونیشیاکے ساحل پر6.0درجے شدت کاشدیدزلزلہ
-
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے نے قرارداد پر رائے شماری کرانے کی تیاری کرنے کے پیش نظر جس میں حلب میں عارضی جنگ بندی کرانے کا مطالبہ
-
کمبوڈیا کی عدالت نے اپوزیشن راہنما سیانگ چیت کو بدعنوانی اور رشوت کے الزام میں 5 سال سزائے قید سنا دی گئی
-
آسٹریلیا میں روزمرہ 30 افراد کینسر کے مرض کے باعث ہلاک ہوتے ہیں ، رپورٹ
-
کراچی، ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں آتشزدگی سے 11افراد جاں بحق،70زخمی
-
آرمی چیف نے اپنے دور کے پہلے پروانے پر دستخط کردیئے
-
صدر،وزیر اعظم سے آرمی چیف کی الگ الگ ملاقات ،آپریشن ضرب عضب اور سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے رہنماؤں کا اجلاس
-
آرمی چیف سے چین لبریشن آرمی کمانڈر کی ملاقات
-
نواز لیگ دہشتگردوں کے ساتھ این آر او کے تحت انتخابات جیتتی آ رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم کے مالیاتی پلان کی منظوری دیدی
-
سول ہسپتال کوئٹہ کے ماسٹر مائنڈ جہانگیر با دینی عرف ملا عرف امیر کو اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا ہے ، سرفراز بگٹی
-
حسین نوازکے وکلاء نے عدالت عالیہ میں کوئی نئی دستاویزات جمع نہیں کرائیں،ترجمان شریف فیملی
-
حکومت 15مارچ2017ء سے مردم شماری کرانے کیلئے تیارہے،اٹارنی جنرل
-
پاکستان نے 4سپرمشتاق طیارے نائیجریاکے حوالے کردیئے
-
امریکی سفارتخانے کی گاڑیاں چوہدری نثارکے قافلے میں گھس گئیں
-
الیکشن کمیشن میں عمران خان،جہانگیر ترین کیخلاف نااہلی کی درخواستوں کی ابتدائی سماعت آج ہوگی
-
پشاور،پرویز خٹک نے2018 کے انتخابات کیلئے حکمت عملی وضع کر لی
-
امرتسر میں جو کچھ ہوا اس کا بخوبی اندازہ تھا، نفیس زکریا
-
مشیر خارجہ کا بھارت جانے کا فیصلہ درست نہیں تھا، چوہدری شجاعت حسین
-
عمران خان یا بلاول بھٹو میں سکت ہے تو تحریک چلا کردیکھ لیں ، میدان کھلا ہے ، عابد شیر علی
-
نعیم الحق اور علیم خان کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے
-
ہری پور میں طالبہ سے اسکول میں اجتماعی زیادتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.