خیبر ایجنسی، وادی تیرہ میں سکیورتی فورسز کی فضائی کارروائی،12 دہشت گرد ہلاک ، متعدد زخمی

پیر 5 دسمبر 2016 10:06

باڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5دسمبر۔2016ء) خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں سکیورتی فورسز کی فضائی کارروائی میں کم از کم بارہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہین میڈیا رپورٹ کے مطابق وادی تیرہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سکیورتی فورسز کی رضائی کارروائی میں بارہ دہشت گرد ہلاک جبکہ شدت پسندوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :