کالعدم تحریک طالبان کے مراکز اور قیادت افغانستان میں ہیں، امید ہے ان کا خاتمہ کیا جائیگا ، عبدالباسط
ہم مذاکرات کرنا چاہتے ہیں لیکن ہمارا بنیادی مسئلہ جموں و کشمیر ہے اور جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوجاتا تب تک جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، پاکستانی ہائی کمشنر
پیر 5 دسمبر 2016 10:05
امرتسر (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5دسمبر۔2016ء) انڈیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کے مراکز اور قیادت افغانستان میں ہیں امید ہے کہ افغانستان اور دیگر ممالک ان کا خاتمہ کریں گے۔ ہم مذاکرات کرنا چاہتے ہیں لیکن ہمارا بنیادی مسئلہ جموں و کشمیر ہے اور جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوجاتا تب تک جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔
ان خیالات کا اظہار نہوں نے بھارت کے شہر امرتسر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا اعلامیہ اچھا ہے جس میں کالعدم تنظیموں کا بھی ذکر آیا ہے۔ پچھلے 35 سال سے افغانستان کیلئے ہم نے بہت سی قربانیاں دی ہیں جبکہ افغانستان کی وجہ سے پاکستان بھی بہت متاثر ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
کالعدم تحریک طالبان کے مراکز اور قیادت افغانستان میں ہیں امید ہے کہ افغانستان اور دیگر ممالک ان کا خاتمہ کریں گے۔
ہم پر الزام تراشی کی بجائے جامع کوششیں کی جائیں اگر پاکستان کو صرف الزام دینا ہے تو اس سے بات نہیں بنے گی الزام تراشی کی بجائے دہشتگردی کے خاتمے پر فوکس کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی وہ ویسے ہی اچانک مل گئے اور تھوڑی بہت بات چیت ہوئی لیکن باقاعدہ طور پر کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔بھارت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے عبدالباسط کا کہنا تھا کہ ہم جب بھی مذاکرات کی بات کرتے ہیں تو اسے کمزوری نہ سمجھا جائے کیونکہ یہ ہماری طاقت ہیں۔ ہم برابری کی سطح پر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں اور کسی سے بھیک نہیں مانگ رہے۔ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں سب سے بڑا مسئلہ جموں و کشمیر کا ہے اور جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوجاتا تب تک جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 5 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
لگتا ہے آئی سی سی نے پی سی بی کو منا کیا ہے مجھے ٹیم میں شامل نہ کیا جائے ،انہیں خط لکھوں گا ، محمد آصف
-
ایل او سی پر سخت کشیدگی ، باربار الزامات کے باوجود ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کی، سرتاج عزیز
-
ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
خانانی اینڈ کالیا ایکسچینج کمپنی کے مالک جاوید خانانی نے خود کشی کرلی
-
بلاول بھٹو نے ایک بار پھر حکومت کو للکارتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان کو ناکام قرار دے دیا
-
کالعدم تحریک طالبان کے مراکز اور قیادت افغانستان میں ہیں، امید ہے ان کا خاتمہ کیا جائیگا ، عبدالباسط
-
خیبر ایجنسی، وادی تیرہ میں سکیورتی فورسز کی فضائی کارروائی،12 دہشت گرد ہلاک ، متعدد زخمی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ترکی کے شہرقیصری کے مےئر آفس میں ترک صدر سے ملاقات
-
امرتسر:مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات
-
قطرے قطرے سے بنایا گیا مال بچانے کیلئے قطری ہی آئیں گے،طاہر القادری
-
جماعت اسلامی نے ایف سی آرز خاتمہ کے لیے ساٹھ دن کی ڈیڈلائین دیدی،اسلام آباد مارچ کا اعلان
-
وفاقی حکومت کا افغانستان حکام کو منانے کا ٹاسک سیاسی جماعتوں کے سپرد کرنے کا فیصلہ
-
بھارت جب بھی راضی ہو پاکستان مذاکرات کے لیے تیارہے،سرتاج عزیز کی پیشکش
-
پاکستان اور چین کے مابین آزادانہ تجارت کے معاہدہ ٹو کے تحت ساتویں راؤنڈ کے مذاکرات 5اور 6دسمبر کو اسلام آباد میں ہوں گے
-
ارض مقدس آنے والے کسی بھی معتمر سے فیس نہیں لی جائے گی، سعودی وزارت حج وعمرہ
-
بھارت :کالا دھن چھپانے والا بھارتی تاجر مہیش شاہ گرفتار
-
فرانس: حضرت مریم کا مجسمہ ہٹانے کا حکم
-
گوگل نے خود کار سائیکل کی تیاری کا کام شروع کر دیا
-
فیدل کاسترو کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک
-
اروناچل پردیش: علیحدگی پسندوں کا حملہ، بھارتی فوجی افسر اور سپاہی ہلاک، 9 زخمی
-
سوچی روہنگیا مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ روکیں، نجیب رزاق
-
حلب میں جاری خون ریزی کا واحد حل مذاکرات ہیں، یورپی یونین
-
پشاور :خیبرٹیچنگ ہسپتال کے بچوں کے وارڈمیں علاج کی سہولیات کافقدان
-
پنجاب حکومت کا 42 وزراء کیلئے نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی قیادت میں وطن دوبارہ خوشحالی کی طرف گامزن، ہمیں کسی سونامی یا جعلی انقلاب سے کوئی ڈر نہیں ، عابد شیر علی
-
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے علی رضا عابدی کو تنظیمی پالیسیوں سے انحراف پر پارٹی سے نکال دیا
-
جنوبی وزیرستان، قبائلیوں نے اپریشن راہ نجات کے دوران تباہ شدہ مکانات کاسروے کرانے کا مطالبہ کردیا
-
لاہور اور پنجاب کے لوگوں نے ہماری بات سن کر تنظیم سازی کا عمل شروع کیا ہے ، مصطفی کمال
-
حکمران جماعت کے اپنے ایم این اے ہی پولیس کیخلاف سڑکوں پر آگئے
-
کراچی میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لئے غیرملکی ادارے سے معاہدہ
-
” مرتا کیا نہ کرتا “
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.