محکمہ موسمیات نے ملک میں پانی کی قلت کاخدشہ ظاہرکردیا

عوام کوپانی کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت کردی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 11:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3دسمبر۔2016ء)محکمہ موسمیات نے ملک میں پانی کی قلت کاخدشہ ظاہرکردیا،عوام کوپانی کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت کردی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول نے کہاکہ پاکستان میں جنوری تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے ،خشک موسم کے باعث ملک میں پانی بھی قلت پیداہوگی ،پانی کی قلت سے بچنے کیلئے ہمیں پلان بناناہوگا،عوام پانی کاضیاع ہونے سے بچائیں اورکم سے کم پانی کااستعمال کریں

متعلقہ عنوان :