مظفرگڑھ ،پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماکے گھرسے ڈاکولاکھوں مالیت کی زیورات اورنقدی لے اڑے

ہفتہ 3 دسمبر 2016 11:07

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3دسمبر۔2016ء)مظفرگڑھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماکے گھرسے ڈاکولاکھوں روپے مالیت کی زیورات اورنقدی لے اڑے ،مظفرگڑھ میں پیپلزپارٹی کی راہنماکے گھرپرجمعہ کی شب ڈاکووٴن نے ملازمین سمیت 7افرادکو3گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھااورگھرسے10تولے طلائی زیورات اورلاکھوں روپے نقدی لیکرفرارہوگئے