ڈونلڈ ٹرمپ کا ریٹائرڈ میرین جنرل جیمز مائیس کو سیکرٹری دفاع کے عہد ے کیلئے منتخب کرنے کا اعلان

ہفتہ 3 دسمبر 2016 11:26

واشنگٹن ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3دسمبر۔2016ء ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ریٹائرڈ میرین جنرل جیمز مائیس کو سیکرٹری دفاع کے عہدے کیلئے منتخب کرنے کا اعلان ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ میڈڈوگ متیس کو اپنا سیکرٹری دفاع منتخب کرنے جارہے ہیں تاہم ابھی اس بارے حتمی فیصلہ عوام کے سامنے نہیں لائیں گے انہوں نے کہا کہ جنرل جیمز کی قوم کیلئے خدمات بے شمار ہیں جن کا احترام کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :