کراچی، قتل اوراجتماعی زیادتی کے جرم میں لیاری گینگ وارکے دوملزمان کو4،4بارعمرقیدکی سزا

جمعہ 2 دسمبر 2016 10:13

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2دسمبر۔2016ء )انسداددہشت گردی کی عدالت نے قتل اوراجتماعی زیادتی کے جرم میں لیاری گینگ وارکے دوملزمان کو4،4بارعمرقیدکی سزاسنادی،انسداددہشت گردی کی عدالت نے قتل اوراجتماعی زیادی کے جرم میں لیاری گینگ وارکے دوملزمان کو4،4بارعمرقیدکی سزاسنادی،کراچی کی مقامی عدالت نے چارافرادکے قتل کے مجرموں عادل اورباسط کوعمرقیداوراقدام قتل کے مقدمے میں10،10سال قیدکی سزابھی سنائی۔

(جاری ہے)

عدالت نے مجرموں کو50ہزارروپے جرمانہ اداکرنے کی ہدایت بھی کردی۔لیاری گینگ وارسے تعلق رکھنے والے کارکن عادل اورباسط پر4افرادکے قتل کاالزام تھاجوثابت ہونے پرسزاسنائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :