سری لنکا نے مالدیپ کے جزیرہ گین کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

جمعہ 2 دسمبر 2016 10:27

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2دسمبر۔2016ء) سری لنکن ایئر لائنز نے مالدیپ کے جزیرہ گین کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن ایئر لائنز کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ جزیرہ کیلئے ہفتہ وار چار پروازیں چلائے گی، گین جزیرہ آپریشنز بالترتیب ویزیٹر کو دنیا کی کسی بھی منزل کا سری لنکن ایئر لائنز گلوبل روڈ نیٹ ورک کیساتھ سفر کر سکیں گے، واضھ رہے گین مالدیپ کا انتہائی مقبول جزیرہ ہے۔

متعلقہ عنوان :