چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے

جمعہ 2 دسمبر 2016 10:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2دسمبر۔2016ء) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی بھی30دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے، چیف جسٹس ثاقب نثار کا نیا چیف جسٹس آف پاکستان بننے کا امکان ہے، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی30دسمبر کو 65سال عمر پوری ہونے کے بعد اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے، ان کی ریٹارمنٹ کے بعد جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج ہیں جن کے چیف جسٹس بننے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :