دفترخارجہ کی امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے پرچھاپے کی خبروں کی تردید

جمعرات 1 دسمبر 2016 11:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1دسمبر۔2016ء)دفترخارجہ نے امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے پرچھاپے کی خبروں کی تردیدکردی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے پرکوئی چھاپہ نہیں ماراگیا،اس حوالے سے میڈیااورسوشل میڈیاپرچلنے والی خبریں بے بنیاداورجھوٹ پرمبنی ہیں اورپراپیگنڈے کے تحت جعلی اکاوٴنٹس سے سوشل میڈیاپرجھوٹی اورمن گھڑت خبریں پھیلائی جارہی ہیں

متعلقہ عنوان :