مصباح 2018ء تک قیادت جاری رکھیں ، پی سی بی نے درخواست کردی
کپتان اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کے لیے آذاد ہیں تاہم پی سی بی 2018 تک جاری رکھنے کی تجویز دے چکی ہے، شہریار خان سلمان بٹ اور محمد آصف دونوں فرسٹ کلاس میچوں میں شرکت کے بعد پاکستان ٹیم کے انتخاب کے اہل تھے، مجھے کنیریا سے ہمدردی ہے، میں سمجھتا ہوں انھیں انصاف کے لیے ای سی بی کے سامنے اپیل کرنی چاہیے، چیئرمین پی سی بی
بدھ 30 نومبر 2016 11:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30نومبر۔2016ء)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو کم ازکم 2018 تک قیادت جاری رکھنے کی درخواست کردی۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے کہا کہ 'مصباح الحق اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کے لیے آذاد ہیں تاہم پی سی بی 2018 تک جاری رکھنے کی تجویز دے چکی ہے'۔شہریار خان کا کہنا تھا کہ 'مصباح اپنی شاندار فٹنس کی وجہ سے اگلے چند سالوں تک بین الاقوامی کرکٹ باآسانی کھیل سکتے ہیں، وہ تحمل مزاج، تعلیم یافتہ اور متوازن اور ٹیم میں ان کا بے حد احترام ہے'۔
ان کا کہنا تھا کہ 'ہمارے ذہن میں چند نام ہیں جو مصباح کی کنارہ کشی کے بعد ٹیم کی قیادت کریں گے لیکن ہمیں فیصلہ کرنے سے پہلے ان کا تفصیلی جائزہ لینے کی ضرورت ہے'۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ 'اظہر اور سرفراز دونوں اچھے ہیں لیکن اول الذکر جب بھی قیادت کرتے ہیں اور بیٹنگ خراب ہوتی ہے، آل راوٴنڈر عماد وسیم بھی امیدوار ہوسکتے ہیں جیسا کہ انھوں نے میچوں کے مشکل اوقات میں دباوٴ کو قابو کرنے کی قابلیت سے پی سی بی کو متاثر کیا ہے'۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 30 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی
-
مقبوضہ کشمیر میں فوجی کیمپ پرحملے میں 7 بھارتی فوجی ہلاک
-
وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی کابینہ کمیٹی اجلاس
-
فوج میں حالیہ تعیناتیوں کے حوالے سے جو افواہیں افسوس ناک ہیں،عاصم سلیم باجوہ
-
سابق صدر آصف علی زرداری کا نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
-
صدر و وزیراعظم سے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی الگ الگ ملاقات ،نئے عہدہ سنبھال پر مبارکباد ، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال
-
شریف فیملی کی منی لانڈرنگ،سپریم کورٹ برطانوی شہری کے خط پر ازخود نوٹس لے سکتی ہے،آئینی ماہرین
-
حکومت نے بلاول بھٹوکے 4مطالبات کے معاملے پرپیپلزپارٹی کومذاکرات کی دعوت دیدی
-
اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال
-
جھوٹی دستاویزات جمع کرانے کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے ایاز صادق اور علیم خان کو 19دسمبر کو طلب کرلیا
-
چیئرمین تحریک انصاف کا پانامہ کیس کی سماعت پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
-
بھارتی فورسز کی سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری لائن کے چاروا سیکٹر پرفائرنگ وگولہ باری
-
پاک افغان کے درمیان تجارتی حجم بڑھانے کی ضرورت ہے، اسحاق ڈار
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس
-
خطے کے امن کیلئے پر امن اور مستحکم افغانستان کا قیام ناگزیر ہے، اسفندیار ولی خان
-
سندھ اسمبلی میں منظور کردہ تبدیلی مذہب کا قانون پاکستان کے آئین اور اقوام متحدہ کے چارٹرکے خلاف ہے ، سراج الحق
-
تحریک انصاف کا سپریم کورٹ میں کیس نہ پہلے کمزور تھا نہ اب ، کیس پر اب تک عمومی بحث ہوئی مگر اب بحث خصوصی ہو گی، پانامہ کیس کے حوالے سے اخباری خبریں اور تبصرے درسست نہیں ہیں،پانامہ کیس میں زیادہ پٹیشنز ... مزید
-
چاغی ،ایرانی فورسز کی جانب سے فائر کئے گئے دو مارٹر گولے پاکستانی حدود میں آگرے
-
مصباح 2018ء تک قیادت جاری رکھیں ، پی سی بی نے درخواست کردی
-
انڈر 19ایشیاء کپ : پی سی بی نے پاکستانی ٹیم کے سکواڈ میں تبدیلی کر دی
-
پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس، سندھ وزیروں اور مشیروں سے خالی ہو گیا
-
سبی میں فورسز کا سرچ آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں5شرپسند ہلاک،3ٹھکانے تباہ
-
ٹیکس چوری،منی لانڈرنگ کیس،عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا
-
سربراہ بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے کراچی کے پاکستان چوک پر مخدوش عمارت کے مکینوں کے لیے امداد کا علان کردیا
-
فاؤنڈیشن کے چندے میں 25 فیصد کمی آئی ہے،صورتحال یہی رہی تو ادارے کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے،ادارے کے لئے سڑکوں پر بھی نکلنا پڑا تو نکلیں گئے ، ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی نجی ٹی ... مزید
-
لاہور ہائیکورٹ نے108 ترک اساتذہ کو پاکستان بدر کرنے سے روک دیا
-
جنوبی اضلاع میں آئندہ سال تیل کی یومیہ پیداواربڑھانے کے لئے منصوبہ بندی مکمل
-
وزیراعظم کے سیکرٹری کے بھانجے کا گھر میں گھس کر دو نوجوانوں پر تشدد،لہولہان کردیا
-
پنجاب حکومت نے احتجااج کرنے والے ڈاکٹروں کی ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا حکم جاری کردیا
-
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالبِ علم احمد کے امریکا میں علاج کی منظوری دے دی
-
جنوبی کوریا صدر عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ، پارلیمان سے مدد کی اپیل کردی
-
شام، حلب میں 16 ہزار شہری بے گھر ہو گئے ہیں: اقوامِ متحدہ
-
چین نے حلال کھانے کے خلاف اعلان جنگ کردیا
-
بالی ووڈ سٹار عامر خان کے گھر چوری، 50 لاکھ کے زیورات غائب
-
کیوبا:فیدل کاسترو کی یاد گار پر عوام کی قطاریں،آخری رسومات 4 دسمبر کوادا کی جائیں گی
-
امریکا میں الیکشن فراڈ کے کوئی شواہد نہیں، وائٹ ہاؤس
-
بھارت نے افغانستان کو چوتھا اور آخری گن شپ ہیلی کاپٹر دے دیا
-
انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے سپیکر ایری قمر الدین عہدے سے مستعفی ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.