افغانستان،جلال آباد میں بم دھماکے، 3افراد ہلاک،27زخمی

ہفتہ 26 نومبر 2016 11:34

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26نومبر۔2016ء)افغانستان کے علاقے جلال آباد میں بم دھماکوں میں 3افراد ہلاک اور27زخمی ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق صوبہ کنٹر کے ضلع جلال آباد کے مختلف علاقوں میں3 بم دھماکوں میں3افراد ہلاک ہو گئے پہلا بم دھماکہ جلال آباد کے سنٹرل جیل افیسر عبدالحکم کے گھر کے سامنے ہوا، جس میں2افراد ہلاک، جبکہ اسی علاقے میں دوسرے بم دھماکے میں ایک اور شخص ہلاک اور27زخمی ہو گئے جبکہ تیسرے دبم دھماکے میں کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :