ہندوستان ہم پر گولے بڑسارہا ہے اور ہم کیلے منگوارہے ہیں،شاہ محمود
بھارت سے اجناس کی تجارت فوری طور پربند کی جائے ،صحافیوں سے بات چیت
ہفتہ 26 نومبر 2016 11:43
ٹنڈوالہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26نومبر۔2016ء)ہندوستان ہم پر گولے بڑسارہا ہے اور ہم ہندستان سے کیلے منگوارہے ہیں، ہندوستان سے اجناس کی تجارت فوری طور پربند کی جائے ۔ان خیالات کا ظہار پاکستان تحریک انصاف کے وائیس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمر کوٹ جاتے ہوئے ٹنڈوالہ یار میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ان ے ہمراہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عارف علوی ،حلیم عادل شیخ ،ضلع صدر رحیم اوٹھو ،وھاہت قائم خانی ،ندیم ہاجانو ،ڈاکٹر شکیل پلھ، ڈاکٹرعلی نواز چوہان اور دیگر رہنما موجود تھے ۔
مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کے ہندوستان پاکستان بارڈر کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے ہمارے بیگناہ معصوم لوگوں کو مار رہا ہے اور حکومت نے چپ سادھ رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کے ملک میں وزیر خارجہ تو ہے ہی نہیں اور وزیر اعظم بھی خاموش ہیں۔ انہوں نے کہا کے سندھ میں گنے کے کاشتکاروں کا استحصال کیا جارہا ہے۔ گنے کے کاشتکاروں کو گنے کا مناسب ریٹ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کے سندھ بھر میں پی ٹی آئی کی می ممبر شپ جلد مکمل کرکے سندھ بھر میں ضلعی اور دیگر عہدیداران کا انتخاب کرلیا جائے گامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 26 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
ریاض فتیانہ کا نئی سیاسی جماعت عوام لیگ بنانے کا اعلان
-
لاہور،ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ٹولنٹن مارکیٹ میں کارروائی‘ 1000کلو مضر صحت گوشت برآمد‘ دکان سیل
-
مولانافضل الرحمن کا نجی ہسپتال میں علاج جاری
-
کوئٹہ،صوبائی و زیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ ،
-
کراچی کی طرز پر اندرونِ سندھ بھی آپریشن کی ضرورت ہے، پیرپگارا
-
وزیر اعلیٰ سندھ نے کالج کا نام فضائیہ کی شہید افسر مریم مختیار سے منصوب کردیا
-
آرام نہیں کام ، شہباز شریف نے24 گھنٹے بعد ہی سرکاری فرائض نمٹانے شروع کر دیئے
-
اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں بلیک فرائیڈے پر سیل سے مستفید ہونے والوں کا رش
-
میڈیکل بورڈ کا لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشد کا شکار بننے والے طالب علم کا طبی معائنہ
-
مصر : صحرائے سینا میں پولیس چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، 8فوجی ہلاک
-
کولمبیا: صدارتی امیدوار کا قتل، سابق انٹیلی جنس چیف کو30 سال قید کی سزا
-
فرانس: مشنری ہوم پر مسلح شخص کا حملہ، 2افراد ہلاک ،حملہ آور فرار
-
اسرائیل:کئی شہروں میں آتشزدگی، 150افراد زخمی
-
افغانستان،جلال آباد میں بم دھماکے، 3افراد ہلاک،27زخمی
-
بغداد حملہ، ہلاک شدگان کی تعداد 73ہو گئی
-
مہاجرین کو یورپ جانے کی اجازت دی جا سکتی ہے، ایردوآن کا انتباہ
-
”میانمار روہنگیا کی ’نسل کشی‘ جاری رکھے ہوئے ہے“ اقوام متحدہ
-
پائلٹوں کی ہڑتال، لفتھانزا نے مزید پروازیں منسوخ کر دی
-
وزیراعظم کی ترکمانستان کے صدر سے ملاقات، تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سمیت فضائی رابطوں کی بحالی پر بات چیت
-
پاکستان نے روس کو اقتصادی راہدری منصوبہ میں شامل ہونے کی باضابطہ اجازت دیدی
-
عوام جنرل راحیل شریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے،صد ر ممنون
-
نئے سپہ سالار کیلئے5 سینئر جنرلز کے ناموں کی سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی ،وزیر دفاع
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ملتان ‘ اوکاڑہ اور بہاولپور گریژن کا الوداعی دورہ
-
ای سی سی نے صنعتوں کیلئے گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی
-
قومی اسمبلی، لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے،سرتاج عزیز
-
قومی اسمبلی اجلاس،اپوزیشن کی وزیر اعظم نواز شریف کی بھارتی جارحیت پر کمزور پالیسی کو شدید تنقید
-
کنٹرول لائن پر کشیدگی،بھارت کا 2 پاکستانی سفارت کاروں کو ویزا دینے سے انکار
-
ہندوستان ہم پر گولے بڑسارہا ہے اور ہم کیلے منگوارہے ہیں،شاہ محمود
-
کراچی ، پاکستان نے جدید زمینی اور فضائی ہتھیار عالمی مارکیٹ میں متعارف کرادیئے ہیں، سیکریٹری دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید محمد اویس
-
سینٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف میں پانامہ کمیشن کے قیام کا معاملہ پیپلز پارٹی کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے ایک بار پھر تعطل کا شکار
-
روسی انٹیلی جنس چیف کے دورہ پاکستان کا علم نہیں، روس کی سی پیک میں شمولیت چین کی رضامندی کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی،احسن اقبال
-
سینٹ اجلاس، سینیٹر حمد اللہ کے اچانک ایک جملے نے تھرتھرلی مچاد دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.