وزیراعلیٰ سندھ کاکیڈیٹ کالج لاڑکانہ کے علیل بچے کے والد کو فون،بچے کا مکمل علاج کروانے کی یقین دہانی

جمعرات 24 نومبر 2016 11:12

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24نومبر۔2016ء)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیڈیٹ کالج لاڑکانہ کے علیل بچے کے والد کو فون کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بچے کے والد کو بچے کا مکمل علاج کروانے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ میں بچے کا جس ملک میں بھی علاج ممکن ہوگا وہیں سے علاج کرا ئیں گے اورجمعہ کے دن بچے کا میڈیکل بورڈ کروا ئینگے۔

(جاری ہے)

جس پر بچے کے والد نے وزیراعلیٰ سندھ کا انہیں سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا

متعلقہ عنوان :