وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

بدھ 23 نومبر 2016 10:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23نومبر۔2016ء)وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج بدھ کواسلام آبادمیں ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج بدھ کوصبح دس بجے ہوگا۔

(جاری ہے)

وفاقی کابینہ کے اجلاس کاایجنڈا16نکات پرمشتمل ہے ۔اجلاس میں پبلک پروکیورمنٹ 2004ء بل میں ترمیم کی منظوری بھی دی جائے گی

متعلقہ عنوان :