یونیورسٹی آف بارکلے کیلی فورنیا کے تحقیق کاروں نے معذور افراد کو نقل و حرکت کے قابل بنانے کیلئے ظاہری ڈھانچہ تیار کرلیا
منگل 22 نومبر 2016 11:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22نومبر۔2016ء) جیسے جیسے روبوٹک ٹیکنالوجی میں ترقی اور اس پر اٹھنے والی لاگت میں کمی ہوتی جا رہی ہے اتنی ہی تیزی سے روبوٹک ایجادات میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے اب کسی فیکٹری میں کام کرنے والے محنت کشوں کو بھی کسی حد تک روبوٹ بنایا جا سکے گا اور یہ روبوٹک ٹیکنالوجی کی یہ جہت بہت زیادہ قابل فہم اور کارکن دوست سمجھی جا رہی ہے۔
یونیورسٹی آف بارکلے کیلی فورنیا کے تحقیق کاروں نے حال ہی میں ایک ایسا Exoskeleton یعنی ظاہری ڈھانچہ تیار کیا ہے جو نہ صرف بائیونک ہے بلکہ وہ معذور افراد کو نقل و حرکت کے قابل بنانے میں بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس بائیونک ڈھانچے کو فیکٹری میں محنت کشوں کو کسی حد تک روبوٹک بھی بنایا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
یونیورسٹی آف کیلی فورنیا بارکلے کے تحقیق کاروں نے اس حوالے Suit X تیار کیا ہے جس میں روبوٹک ٹیکنالوجیز تیار کی گئی ہیں۔
تحقیق کاروں نے تین طرح کے Suit X تیار کئے ہیں جن کی مدد سے کارکنوں کو زیادہ جسمانی مشقت کے ساتھ ساتھ کام کی جگہ پر ہونے والی انجریز سے بچایا جا سکتا ہے۔ تحقیق کاروں کی جانب سے تیار کردہ تین اقسام کے روبوٹک eXoskeleton تیار کئے ہیں جن میں backX، shoulderX اور legX شامل ہیں ان کی مدد سے انسانی جسم کے متذکرہ حصوں کے پٹھوں اور جوڑوں کو دباؤ سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے اور ان کی مدد سے کارکنوں زیادہ وزن کے اجسام ا?سانی سے اٹھانے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کو ہمایوں کازیرونی (Homayoon Kazerooni) لیب میں تیار کیا گیا ہے جس پر یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے پروفیسر برائے مکینکل انجیئنرنگ نے برسوں محنت کی ہے۔ اس روبوٹک سوٹ کے پہننے سے کمر کے پٹھوں پر دباؤ اور تناؤ میں ساٹھ فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔ اس حوالے سے کازیرونی کا کہنا ہے کہ اگر آپ پچھتر پاؤنڈ تک کا وزن اٹھائیں تو آپ کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ اور اگر بیس پاؤنڈ کا وزن سارا دن اٹھائیں تو یہ آپ کو کمر کی انجری میں مبتلا کر سکتی ہے تاہم اس سوٹ کے پہننے سے کام کے دوران ایسی انجریز سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ SuitX کے تیار کنندگان نے حرکت سے معذور افراد کے لئے بھی ایک روبوٹک سوٹ تیار کیا ہے جسے فونکس Phoenix کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی نے Phoenix کے ہارڈوئیر کے بارے میں کسی قسم کی تفصیلات جاری نہیں کیں اور نہ ہی اس کی قیمت کے بارے میں آگاہ کیا ہے تاہم معلوم ہوا ہے کہ اس کی قیمت چالیس ہزار ڈالر ہو گی۔ روبوٹک ڈھانچے تیار کرنے کی کوشش کرنے والی یہ واحد کمپنی نہیں ہے کئی کمپنیاں جن میں بی ایم ڈبلیو بھی شامل ہے بائیونک ڈھانچے تیار کرنے کے لئے تجربات میں مصروف ہیں تاکہ کام کے مقامات پر کارکنوں کو انجریز سے محفوظ رکھا جا سکے اور ان کے کیرئیر کو بھی طویل کیا جا سکے۔منگل 22 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
آرمی چیف نے الوداعی دوروں اور ملاقاتوں کا آغاز لاہور سے کردیا
-
بھارتی فوج کی ایل او سی کے مختلف سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ سے 4افراد شہید 10زخمی
-
پوری قوم آرمی چیف کوخراج تحسین پیش کرتی ہے ،امیدہے نئے آرمی چیف کاتقررمیرٹ پرہوگا،عمران خان
-
وزیر داخلہ ناکام ہوچکے ، نیشنل ایکشن پلان کو بند کر دیا گیا ہے، بلاول بھٹوزرداری
-
کشمیر میں فوج کو دشمن کی فائرنگ کا انتظار کئے بغیر حملے کا مکمل اختیار حاصل ہے ، منوہر پاریکر
-
فاٹا کو خیبرپختونخواہ میں ضم کرنے کا بل جلد ایوان میں پیش کردیا جائے گا،سرتاج عزیز
-
جلاوطن نہیں، خاموشی اورجلاوطنی کامقصدبلاول کوسیکھنے کاموقع دیناتھا،آصف زرداری
-
سبزی کی قیمتوں میں اضافہ بھارت سے درآمدپر پابندی کی وجہ سے ہوا،وزیرتجارت
-
سب کو عمران کی شادی کی فکر ہے میرا کسی کو خیال نہیں، مولانا فضل الرحمان
-
سینٹ ارکان کا ملک میں فوری مردم شماری کرانے کا مطالبہ
-
وزیر اعظم محمد نواز شریف 5 آرمی چیف نامزد کرنے والے پہلے پاکستانی وزیر اعظم بن گئے
-
پاکستان نے پہلی فوجی گاڑی بنا لی، آئیڈیاز ڈیفنس میں(آج) نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
-
پا کستان اور چینی بحری افواج کے مابین ہونے والی دوطرفہ بحری مشقیں شمالی بحیرئہ عرب میں اختتام پذیر ہوگئیں
-
سعودی حکام نے پرائیویٹ کنٹریکٹرز کو 40 ارب ریال ادا کر دیئے
-
سرحد پر کشیدگی کے باوجود ایندھن اسٹریٹجک سطح سے نیچے آ گیا
-
ٹرمپ کی صدارت پر شہری کی حیثیت سے بات کروں گا،صدر اوباما
-
شام، حلب کے مشرقی حصے پر بمباری ،ماں بچے سمیت 21 افراد ہلاک
-
منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے جدید گاڑی کی تیاری
-
بھارت کا ذاکر نائیک کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ
-
بھارت: کسانوں کو 500 روپے کے نوٹ استعمال کرنے کی اجازت
-
صدر اوباما سبکدوشی کے بعد کرائے کے مکان میں رہیں گے
-
ارجنٹائن اور چلی میں زلزلہ،کسی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں
-
یونان کے سابق صدر کوسٹس سٹیفنو پولوس انتقال کرگئے
-
مالی ، جہادیوں نے پانچ فوجی اہلکاروں کو ہلاک کردیا
-
نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ روس کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنا چاہتے ہیں،پیوٹن
-
قدیم مصری مگرمچھ نے ماہرین کو حیران کر دیا
-
یمن میں 48گھنٹے کا فائر بندی معاہدہ ٹوٹ گیا
-
یونیورسٹی آف بارکلے کیلی فورنیا کے تحقیق کاروں نے معذور افراد کو نقل و حرکت کے قابل بنانے کیلئے ظاہری ڈھانچہ تیار کرلیا
-
کابل،اہل تشیع کی مسجد میں خود کش دھماکہ،35افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
سینٹ ، اسلامی نظریاتی کونسل میں خواتین کو متناسب نمائندگی،اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسمیاتی تبدیلی کا مضمون اور احتسا بی قوانین میں تبدیلی کی قرار داد یں بھاری اکثریت سے منظور
-
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان نے این اے 258کے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
-
اختیارات نہ ہونے کے باعث پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کرپشن کے خاتمے میں ناکام ہوئی،خورشیدشاہ
-
دوران سفر حاجیوں کو نماز کی سہولت کیلئے اقدام کریں، حکومت کی فضائی کمپنیوں کی ہدایت
-
ایس ای سی پی کا غیر ملکی کمپنیوں میں دس فی صد سے زیادہ شیئرز رکھنے والے پاکستانیوں کو شیئرز کی معلومات جمع کرانے کا حکم
-
عائشہ گلا لئی کی والدہ سرکاری سکول ٹیچر ہیں، اکثر سکول سے غائب رہتی ہیں، پارلیمانی سیکرٹری شاہین اشفاق کا قومی اسمبلی میں سوال کا جواب
-
سموگ نے پورے پنجاب کو لپیٹ میں لے لیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ، 4سال سے ٹرائی ویژن سائن بورڈ ز کا قبضہ نہ دینے پر نجی ایڈورٹائزنگ کمپنی کی درخواست پر چیئرمین سی ڈی اے اور ڈائریکٹر ڈی ایم اے کو نوٹس جاری
-
ذیلی کمیٹی برائے خزانہ نے غیر منقولہ جائیداد کی منتقلی پر چار فیصد ٹیکس لینے کی تجویز دے دی،کمیٹی کی سفارشات آج خزانہ کمیٹی کی فل میٹنگ میں پیش کی جائیں گی
-
فیصل مسجد میں نماز پڑھنے پر ٹیکس عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.