پیدائشی مسلم لیگی ہوں ،مسلم لیگ میری جماعت ہے، شمولیت سے کوئی نہیں روک سکتا، (ن)لیگ میں شمولیت کا اعلان وقت آنے پر کروں گا،مخدوم جاوید ہاشمی
اتوار 20 نومبر 2016 08:09
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20نومبر۔2016ء ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ پیدائشی مسلم لیگی ہوں ،مسلم لیگ میری جماعت ہے ،مسلم لیگ میں شمولیت سے کوئی نہیں روک سکتا،مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان وقت آنے پر کروں گا،جب ملک میں کوئی مسلم لیگی نہیں تھا میں نے قربانیاں دیکر مسلم لیگ کو زندہ رکھااور سالوں پابند سلال کی صعبتیں کاٹیں،مسلم لیگ پاکستان بنانے والی پارٹی ہے،موجودہ پارلیمنٹ تین سال قبل ختم ہوجانی تھی میں پارلیمنٹ کو بچانے کیلئے قربانی دی،میں پارلیمنٹ اور جمہوریت کو بچانے کیلئے کبھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا نہ کبھی کروں گا،ملک کا واحد سیاستدان ہوں جس کو 11مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے،،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹھٹھہ صادق آباد کے چک نمبر138دس آر میں ممتاز بزرگ سیاستدان آرائیں برادری کی سرکرد ہ شخصیت چوہدری حاجی احمد دین آرائیں مرحوم کی وفات پر ان کے بیٹوں سے اظہار تعزیت کے بعد ص?حافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی چند غلط فہمیوں کی بنیاد پر ہوئی ،میں ملک وقوم کے اصولی معاملات کی جدوجہد کر رہاہوں اگر مسلم لیگ (ن) کو میری یہ بات منظور ہوئی میں اسی وقت مسلم (ن) میں شمولیت کا اعلان کردوں گا،انہوں نے کہا کہ جس عوام نے مجھ پر اعتماد کو اظہار کرتے ہوئے 11مرتبہ ایم این اے بنایا ان کے کردار اور محبت کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا ، انہوں نے کہا کہ جب میں بیمار ہوا توسابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی طرف علاج کیلئے ایک کروڑ روپے کی آفر ہوئی ،مگر میں نے وہ آفر ٹھکرا دی کیوں کہ میں نے ہی پارلیمنٹ میں یہ قانون پاس کروایا کہ پاکستان عوام کے پیسوں سے کوئی ایم این اے بیرون ملک علاج کیلئے نہیں جائے گا،انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو ملک کا آئین اور قانون مقدس ہونا چاہیے،لوٹ مار کرپشن کی بجائے عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرنا چاہیے،میں آخری سانس تک ملک وقوم کے اصولی مفادات کی جدوجہد کرتا رہوں گا،انہوں نے کہا کہ حلقہ جہانیاں سے تین مرتبہ ایم این اے منتخب کروانے میں مرحوم چوہدری حاجی احمد دین اور آرائیں برادری نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیاجس کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا،چوہدری احمد دین مرحوم نے مجھے ہمیشہ ناقابل شکست بنانے کیلئے اہم سیاسی کردار اداکیا،ان کے ساتھ اور محبت ہمیشہ یاد رہے گی،اس موقع پر امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 219جہانیاں چوہدری خالد جاوید آرائیں ،چوہدری ماسٹر ظفر اقبال آرائیں،چوہدری طارق جاوید آرائیں،چوہدری امجد آرائیں،چوہدری خالد مسعود آرائیں، محمد مکی،فریاد چوہدری ،محمد عرفان،مصعب ،سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 20 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
آزادی ہینڈ گرنیڈ پھینکنے ، غریبوں کو مارنے ، نوجوانوں کو جنگ کا ایندھن بنانے اور ترقیاتی عمل میں رکاوٹ پیدا کرکے قوم کو پسماندہ رکھنے سے نہیں ملتی ،ثناء اللہ زہری
-
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں مبینہ تشدد کے شکار طالب علم کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل
-
پیدائشی مسلم لیگی ہوں ،مسلم لیگ میری جماعت ہے، شمولیت سے کوئی نہیں روک سکتا، (ن)لیگ میں شمولیت کا اعلان وقت آنے پر کروں گا،مخدوم جاوید ہاشمی
-
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت3.6ریکارڈ کی گئی
-
میاں شریف زندہ ہوتے تو دستاویزات ان کے نام بنائی جاتیں وہ نہیں اس لئے جاوید شفیع کے نام پر بے نامی دستاویزات بنائی گئیں،سینیٹر اعتزاز احسن
-
گورنر پنجاب کی گورنمنٹ ایمرسن کالج کی تقریب میں شرکت، طالبعلمی کے دور کو یاد کر تے ہوئے اپنے کلاس فیلوز کے ذکر پہ آبدیدہ ہوگئے
-
حیدرآباد،چار گھنٹے تک والدہ اور بچوں کو یرغمال بنانے والے ذہنی مریض ڈاکٹرگرفتار
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کارحجان
-
ڈیرہ ، خاوند نے تیز دھار آلہ سے اپنی بیوی اور دو سالہ بیٹی کو زبح کردیا،آلہ قتل برآمد
-
میو نسپل کمیٹی جلا لپو ر جٹاں کی مخصو ص نشستو ں کے الیکشن ، ن لیگ کے 4ارکا ن نے و فا دار یا ں بد ل کر ق لیگ سے معا ملا ت طے کر لئے
-
ملائیشیا: ہاٹ ڈاگ کا نام تبدیل کریں ورنہ حلال اشیا کا لائسنس منسوخ
-
مصر: صحافیوں کی یونین کے سربراہ اور دو ساتھیوں کو دو سال قید
-
داعش نے شام کے تین ہزار سال پرانے آثار قدیمہ ”نمرود “ کو مکمل مسمار کردیا
-
ملائیشیائی عوام کا وزیراعظم کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ، پندرہ گرفتار
-
اوباما بطور صدر اپنے آخری غیرملکی دورے پر پیرو پہنچ گئے
-
داعش نے ایک درجن کے قریب سنی فائٹرز قتل کر دیے
-
جنوبی کوریا کی خاتون صدر کے خلاف مزید مظاہرے
-
اربازخان اور ملائکہ اروڑہ کا طلاق لینے کا فیصلہ
-
معروف فلمساز کرن جوہر نے شادی کرلی
-
فرانسیسی ڈیزائنر نے ٹرمپ کی اہلیہ کے ملبوسات تیار کرنے سے انکار کردیا
-
کھوئی رٹہ سیکٹرپر بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 مزید زخمی چل بسے،شہداء بچوں کی تعداد4ہو گئی
-
بھارتی فوج کو پھر منہ کی کھاناپڑی، پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فوج کا ڈرون طیارہ (کوارڈ کاپٹر) مارگرایا
-
کوئٹہ ، نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، ایک ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین ایف سی اہلکار شہید ، 2 افراد زخمی
-
پاک فوج جنگی صاحیتوں سے لیس اور روایتی جنگ اور دفاع کیلئے تیار ہے،آرمی چیف
-
جہانگیر بدر ایک اچھے سیاستدان کے ساتھ اچھے انسان بھی تھے،اس قسم کے منجھے ہوئے لوگ پاکستان کی سیاست کا نقشہ بدل سکتے ہیں،نوازشریف
-
پیپلز پارٹی کا پانامہ کیس میں فریق بن کر حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ کی آنکھوں کا کامیاب آپریشن
-
سیالکوٹ ،ہماری بہادرافواج اپنی سرزمین کی حفاظت کرنا جانتی ہے، وزیر دفاع
-
الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کے لئے بائیو میٹرک اور الیکٹرانک ووٹنگ کی مشینوں کے استعمال کو ناممکن قرار دینے کافیصلہ
-
پاک فضائیہ نے آپریشن ضرب عضب میں کلیدی کردار ادا کیا ،ائیر چیف
-
حالیہ کنٹرول لائن کشیدگی میں بھارت کے40 فوجی مارے گئے ،لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر
-
چیف جسٹس نے جسٹس امیرہانی مسلم اور نہال ہاشمی کی ملاقات کی خبر کا نوٹس لے لیا
-
اڑی حملے کے بعد معطل کردہ افسر کی بحالی، بھارتی وزارت دفاع اور فوج میں ٹھن گئی
-
بانی ایم کیوایم کے قریبی ساتھی سلیم شہزاد کا متحدہ پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ
-
نیازی صاحب اور میرا ٹریک مختلف تھا،کیسے کہہ سکتی ہوں عمران کی تیسری شادی کامیاب ہوگی یا نہیں،ریحام خان
-
سپریم کورٹ پر تحریک انصاف اور عمران خان کو بھر پور اعتماد ہے،پرویز خٹک
-
پاکستان نے بلند ترین مقام خنجراب پاس پر اے ٹی ایم کا افتتاح کرکے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا
-
وزیر اعظم نواز شریف 25 نومبر کو دو روزہ سرکاری دورے پرترکمانستان جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.