گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی حلف اٹھانے کے بعد ہسپتال سے باہر نہ آسکے، طبیعت اب بھی ناساز

منگل 15 نومبر 2016 11:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15نومبر۔2016ء) گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی حلف اٹھانے کے بعد ہسپتال سے باہر نہ آسکے طبیعت اب بھی ناساز ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعید الزمان صدیقی کو پیر کے روز بھی ہسپتال سے ڈسچارج نہیں کیا گیا۔

(جاری ہے)

ان کی طبیعت اب بھی ناساز ہے اور ڈاکترز سینے میں انفیکشن اور پھیپھڑوں کے مرض کی تشخیص کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :