میرے دور میں جو آپ نے تعاون کیا اس کا شکر گزار ہوں، ڈاکٹر عشرت العباد کا پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو خط

پیر 14 نومبر 2016 10:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14نومبر۔2016ء)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خا ن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو خط بھیجا ہے ۔

(جاری ہے)

عشرت العباد کی جانب سے بھیجے گئے خط میں عمران اسماعیل سے کہا گیا ہے کہ میرے دور میں جو آپ نے تعاون کیا اس کا شکر گزار ہوں۔میری کسی بات سے دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں ۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ آپ نے صوبے میں مثبت سیاسی کردار ادا کیا ہے ۔مستقبل میں بھی آپ سے دوستانہ مراسم کا خواہشمند ہوں

متعلقہ عنوان :