بھارت، ریاست بیمیار میں نامعلوم مسلح افراد نے صحافی کو قتل کر دیا

اتوار 13 نومبر 2016 12:57

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13نومبر۔2016ء) بھارتی ریاست بیمیار میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک صحافی کو قتل کر دیا، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ضلع روہتاس میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک مقامی اخبار کے نامہ نگار دھرمیندر سنگھ کو سڑک کنارے جائے کی دکان کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :