بھارت اپنے کھودے گڑھے میں خود ہی گر گیا

جرمنی کے آئندہ صدر کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا

منگل 8 نومبر 2016 10:47

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8نومبر۔2016ء)جرمن چانسلر انجیلا میرکل اور حکومتی اتحاد میں شامل دیگر دو جماعتوں کے رہنما ملک کے آئندہ صدر کے لیے ایک مشترکہ امیدوار کے نام پر ابھی تک متفق نہیں ہو سکے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو)، کرسچن سوشل یونین ( سی ایس یو) اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی ( ایس پی ڈی) کے سربراہان کا اس حوالے سے ایک اجلاس ہوا تاہم اس میں صدر یوآخم گاوٴک کے جانشین کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔ انگیلا میرکل، ہورسٹ ذیہوفر اور زیگمار گابریل کی اگلے اختتام ہفتہ پر ایک مرتبہ پھر ملاقات ہو گی۔

متعلقہ عنوان :