آرمی چیف کا کھاریاں اور گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کا معائنہ

پیر 7 نومبر 2016 11:39

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7نومبر۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں اور گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ،مینیور نامی فوجی مشقیں سینٹرل کمانڈ کی طرف سے منعقد کی گئیں۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں اور گوجرانوالہ یک قریب فوجی مشقوں کا معائنہ کیا۔ آرمی چیف نے سینٹرل کمانڈرکی جانب سے منعقد کردہ فوجی مشقوں کا جائزہ لیا ۔ ترجمان کے مطابق آرمی چیف خود بھی مشقوں کی فیلڈ گئے۔

متعلقہ عنوان :