ورکنگ باؤنڈری پر موجود پاک فوج کے جوانوں کا حوصلہ بلند ہے ، دشمن کی کاروائیوں پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا ، پاکستان کی بہادر مسلح افواج دشمنوں کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کر رہی ہے

وزیر دفاع خواجہ آصف کی ورکنگ باؤنڈری کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو

اتوار 6 نومبر 2016 13:58

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6نومبر۔2016ء ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ورکنگ باؤنڈری پر موجود پاک فوج کے جوانوں کا حوصلہ بلند ہے ، دشمن کی کاروائیوں پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

وہ ہفتہ کو تحصیل سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج دشمنوں کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کر رہی ہے ، ورکنگ باؤنڈری پر موجود پاک فوج کے جوانوں کا حوصلہ بلند ہے ، دشمن کی کاروائیوں پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :