سپر مون دیکھنے کی تیاری کرلیں
رواں ماہ کی 14 تاریخ کوآسمان میں ایسا چاند نظر آئے گا جو پچھلے 68 برس سے نظر نہیں آیا
ہفتہ 5 نومبر 2016 11:25
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5نومبر۔2016ء ) اگر آپ ایسے چاند کا نظارہ کرنا چاہتے ہیں کہ جو گزشتہ 70 سال کے دوران پہلی بار طلوع ہونے والا ہے توتیاری کرلیجئے کیونکہ 14نومبر کو یہ حیرت انگیز مظہر فطرت رونما ہونے والا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 14نومبر کو نظر آنے والا چاند 1948ء کے بعد نظر آنے والا سب سے بڑا چاند، یعنی سپر مون، ہوگا کیونکہ اس روز چاند کا زمین سے فاصلہ گزشتہ 70 سال کے دوران کم ترین ہوگا۔
یہ چاند معمول سے 14فیصد بڑا ہوگا اور تقریباً 30 فیصد زیادہ روشن ہوگا اور اگلے 12 سال تک دوبارہ ایسا نظارہ دیکھنے کو نہیں ملے گا۔خلاء سے دیکھا جائے تو عراق کے اوپر آسمان پر کیا نظر آتا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں، دیکھ کر آپ کیلئے اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہوجائے گاامریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ اگرچہ 21ویں صدی میں دوبارہ بھی سپر مون دیکھنے کو ملیں گے لیکن نومبر 14کو نظر آنے والے چاند جتنا بڑا اور روشن چاند پوری صدی میں دوبارہ نظر نہیں آئے گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 5 نومبر 2016 کی مزید خبریں
-
رائے ونڈ،تبلیغی اجتماع کا اجتماع ،،جمعة المبارک کا خطبہ حضرت مولانا مفتی جمیل احمد نے دیا ، حاجی عبدالوہاب صاحب کا مندوبین سے روح پرور خطاب
-
سینٹ اجلاس، حوصلہ رکھیں ،کچھ نہیں ہوتا،رحمان ملک نے پرویز رشید کی نشست پر جا کر انہیں تھپکی دی
-
پیپلزپارٹی کے 4 مطالبات بے ھنگم ہیں، شیخ رشید
-
شادی سے قبل خون کی سکریننگ کرانیکا بل
-
عمران خان کا دھرنا سیاسی نہیں بلکہ مارشل لاء کیلئے تھا،غلام بلور
-
لسبیلہ،شپ بریکنگ یارڈ گڈانی میں ناکارہ بحری جہاز کو لگنے والی آگ چوتھے روز بجھا دی گئی،ایک اور محنت کش کی لاش برآمد،ہلاکتوں کی تعداد20سے تجاوز کرگئی
-
لاہور میں رواں سال 96 سے زائد خواتین قتل
-
30 ارب ہرجانہ کیس ،عدالت نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کو نوٹس جاری کر دیا
-
برطانیہ میں شہزادہ ’سائیکلنگ‘ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا
-
برطانیہ ،معمر کراٹے ماسٹر کی بہادری ،چوری کی واردات ناکام
-
سپر مون دیکھنے کی تیاری کرلیں
-
’سعودی عرب اور ترکی کو خون میں نہلادو‘
-
بھارت :8 قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلہ میں مارنے کا معاملہ پولیس کے گلے کی ہڈی بننا شروع ہوگیا
-
روس نے امریکی اداکار سٹیون سیگل کو روسی شہریت دیدی
-
افغانستان: باراتیوں کا قافلہ سڑک کنارے پڑے بم کی زد میں آگیا
-
چینی پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے کو خوفناک حادثے سے بچا لیا
-
برطانیہ کی فرسٹ ڈپٹی میئر پر مسلمان خاتون سے بدسلوکی کرنے پر جرمانہ عائد
-
بھارت: نابالغ طالبات کی آبروریزی، ہیڈ ماسٹر سمیت 11 افراد گرفتار
-
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کی اجازت
-
ترقی کے سفر میں رکاوٹیں ڈالنے وا لے ہمیشہ ناکام ہونگے ، کوئی گالی دینے والا آپ کا لیڈر نہیں ہو سکتا، نوازشریف
-
میاں صاحب ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو جو بھی نقصان ہوگا وہ آپ کا ہوگا‘ بلاول بھٹو کا انتباہ
-
شہر قائد میں دہشت گرد پھر متحرک ،مختلف علاقوں میں فائرنگ ، اہلسنت و الجماعت کے تین کارکنان 5 افراد جاں بحق ،دو زخمی ، خوف و ہراس پھیل گیا
-
پاکستان کا ایک بارپھراقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیرکے فوری حل کامطالبہ
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کی چین کے وزیردفاع سے ملاقات
-
عمران خان کی ڈاکٹر بابر اعوان سے ملاقات، پانامااور سکیورٹی لیکس کا جائزہ لیا
-
کسی بھی پارلیمنٹرین کے خلاف تحقیقات پارلیمنٹ کی سطح پر ہونی چاہیے ،چیئرمین سینیٹ
-
نوازشریف کے اثاثے منجمد کئے جائیں ،پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہیومن رائٹس کاامریکی اٹارنی جنرل کو خط
-
سندھ کے نئے رہنماسے کہتاہوں برخوردارچارپائی سے نیچے بھی دیکھو،سعدرفیق
-
سینٹ،اپوزیشن کی تحریک انصاف کے احتجاج پر لاٹھی چارج،شیلنگ ،تشدد اور گرفتاریوں پر حکومت پر کڑی تنقید
-
گورنر سندھ اور کور کمانڈر فائیو کور لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات
-
ایف سی اور پنجاب پولیس کے لئے انعامات اور مراعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.